اس سال امتحانات کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کے دو ٹوک اعلان کر دیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ طلبہ اِدھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کی بجائے اپنی پڑھائی…
طالبان نے امریکا کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر قبضہ کرلیا
کابل : اطلاعات ہیں کہ طالبان نے صرف جون کے ماہ میں امریکی فوج کی جنگی گاڑیوں، اسلحہ اور گولہ بارود افغان سیکیورٹی فورسز سے چھین کر اپنے قبضے میں لے لیا ہے امریکا کے معروف تجارتی میگزین فوربز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے گزشتہ ماہ جون…
شام, اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں چھ بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق
ادلب : شام میں بشار الاسد کی فوج کے فضائی حملے میں کم از کم آٹھ شہری جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں جب کہ سولہ سے افراد زخمی ہوگئے ہیں بشارالاسد کی فضائیہ نے جبل الزاویہ کے جنوبی علاقے میں شدید بمباری کی جس سے کئی مکان…
چیف جسٹس کی توہین: پی پی کراچی رہنما کا معافی نامہ مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کو حرام کی کمائی کھانے والا اور سیکٹر انچارج کہنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمٰن کا معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے چار رکنی بینچ…
سندھ حکومت نے سپریم کورٹ سے تیس ارب روپے مانگ لیے
کراچی: گُجھڑو (گجر) نالہ کے متاثرین کی بحالی، بارشوں سے نمٹنے، ہاؤسنگ اسکیموں کے منصوبوں کے لیے سندھ حکومت نے سپریم کورٹ سے تیس ارب روپے جاری کرنے کے لیے رجوع کیا ہے سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں تین الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں ، جن میں موقف اپنایا گیا…
آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب 33 ارب روپے وصول کر چکا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب روپے وصول کر چکا ہے مایکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب…
میں سوچتا ہوں
چنانچہ ہر وجودیت کے بعد سوچ اور غور و فکر کا با قائد ہ آغاز ہو تا ہے شائد ہر کو ئی نہ سوچے اور غور و فکر نہ کرے لیکن میں سوچتا ہوں اور غور و فکر کرتا ہوں ۔سو چنے ، غور وفکر اور تحقیق کرنے کے لئے میرا وجود ہو نا ضروری…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) ساتویں قسط
’’میں سی آئی اے کا ایجنٹ تھا‘‘، یہ ان جھوٹوں میں سے ایک تھا جو میڈیا میرے بارے میں پھیلا رہا تھا۔ پاکستانی میڈیا خاص طور پر اس حوالے سے سخت کردار ادا کر رہا تھا۔ اس نے ہر طرح کے پاگل پن پر مبنی کہانیاں شائع کیں۔ جیسے کہ کہا گیا کہ میری ذاتی…