ایشیا میں دل کی بیماریاں وبا کی طرح پھیل رہی ہیں، تحقیق
بیجنگ : ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں امراضِ قلب سے سالانہ جتنی اموات ہو رہی ہیں، ان میں سے آدھے واقعات کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) نے اپنی تازہ اشاعت میں شامل تحقیق میں اس خوفناک رحجان کو ایک…
محکمہ تعلیم سندھ کا نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا بھی اعلان، فیل طلبہ کو پاسنگ مارکس دیے جائیں گے
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جولائی میں دسویں جماعت کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات لئے جائیں گے ترجمان کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نویں اور گیارہویں جماعت…
ثناءﷲ زہری اور عبدالقادر بلوچ کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟
سپریم کورٹ نے کراچی میں کثیر المنزلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم دے دیا کراچی : نسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے ، عدالت عظمیٰ نے پرتعیش اپارٹمنٹس والے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرانے کا حکم دیا ہے تفصیلات کے مطابق…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 6)
مذکورہ بالا تمام آثار قدیمہ بحریہ ٹاؤن کے فیز1 اور 2 میں آ جاتے ہیں. 1991 میں کلچر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بدر ابڑو اور انور پیرزادو نے چوکنڈی طرز تعمیر کی نقش گری قبروں کے سروے کا کام مکمل کیا تھا، جس کی فوٹو گرافی اور وڈیو فلمیں بھی بنائی گئیں، لیکن…
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کل پریس کانفرنس کرے گی
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس موجودہ صورتحال اور سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے کردار کے حوالے سے کل پریس کانفرنس کرے گی سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ پریس کانفرنس کل تین بجے کراچی پریس کلب میں…
بھارت میں ’’کوروناماتا‘‘ کے نام سے مندر تعمیر، پوجا شروع
اتر پردیش: بھارتی ریاست اُتر پردیش کے گاؤں شُکلاپور کے رہائشیوں نے گزشتہ دنوں ’کورونا ماتا‘ کا مندر بھی بنا لیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ برس ’کووِڈ 19‘ کی عالمی وبا کے بعد سے بعض بھارتیوں نے کورونا وائرس کو ’کورونا دیوی‘ کا درجہ دیتے ہوئے اس کی پوجا شروع…
سندھ 1477 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا اپنی بجٹ تقریر کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئندہ…
سندھ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص
سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص کردیے گئے وزیراعلیٰ سندھ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا…