لوڈو قسمت کا کھیل ہے یا مہارت کا؟ اب عدالت فیصلہ کرے گی
ممبئی : لوڈو کا شمار پسندیدہ ترین گھریلو کھیلوں میں ہوتا ہے جس میں کچھ کھلاڑی زیادہ جیتتے ہیں اور کچھ کھلاڑیوں کو زیادہ شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیتنے والے اکثر لوڈو میں اپنی ’’مہارت‘‘ کا دعوی کرتے ہیں جبکہ ہارنے والے اپنی ’’قسمت‘‘ کا رونا روتے ہیں…
سندھ حکومت رواں مالی سال کے ترقیاتی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام
کراچی : سندھ حکومت رواں مالی سال کے ترقیاتی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی اور اہم محکموں کی ترقیاتی اسکیمز رواں مالی سال میں بھی مکمل نہ ہو سکیں اعداد و شمار کے مطابق محکمہ انسانی حقوق دادو، گھوٹکی، لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد میں لیگل ایڈ سینٹر…
جسقم چيئرمين صنعان قريشي گرفتاری کے بعد گمشدگی، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر, دو سو وکلاء کا بلامعاوضہ کیس لڑیں گے
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف مظاہرے کے بعد جیئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین صنعان قريشی کو گرفتاری کے بعد گم کر دیا گیا صنعان قریشی کی گمشدگی کے حوالے سے ان کے بھائی کوثين قريشی نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ محمد خان شيخ کی معرفت داخل کرا، دی ہے…
بحريہ ٹاؤن اور دیگر سندھ دشمن منصوبوں کے خلاف نيو يارک میں سندھی کمیونٹی کا احتجاج
نيو يارک (ويب ڈیسک) نيويارک سٹی میں پاکستان قونصليٹ جنرل کے سامنے سندھ یونائٹڈ پارٹی (ایس یو پی)، جیئے سندھ قومی محاذ (جسقم) ، سانا، سندھی کمیونٹی آف آمريکا نے بحريہ ٹاؤن کے خلاف مظاہرہ کیا گیا اور سندھ ايکشن کمیٹی سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا احتجاج میں…
نوجوان نے فرانسیسی صدر کو تھپڑ جڑ دیا
پیرس : فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کر دیا فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے ریستورانوں کے مالکان اور طلبا…
یوکرین فٹبال ٹیم کی نئی کٹ پر روس سیخ پا ہو گیا
یورپی ملک یوکرین نے یورپین ٹورنامنٹ کے لیے اپنی نئی کٹ متعارف کروادی ہے جس نے روس کو سیخ پا کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے اپنی نئی کٹ کے ڈزائن کو غیر معمولی انداز میں بناتے ہوئے اس پر ملک کے نقشے کی بین الاقوامی سرحد کی لکیر کو نمایاں کرتے…
کینیڈا میں دہشتگرد نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، چار افراد جاں بحق. دہشتگرد گرفتار
اونٹاریو، کینیڈا : ریاست اونٹاریو میں ایک نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک بیس سالہ دہشتگرد نیتھینیل ویلٹمین نے مسلمان…
ملک میں تقریباً تین لاکھ افراد نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک نہیں لگوائی
اسلام آباد : پاکستان میں تقریباً تین لاکھ افراد ایسے ہیں، جو ویکسین کی پہلی خوراک لگوانے کے بعد دوسری لگوانے نہیں آئے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ایسے افراد سے رابطوں…