ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے، شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ دو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے، بدقسمتی سے میں دسمبر 2015ع سے پریشر میں ہوں تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت…
وزیراعلیٰ سندھ پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں دائر ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر مراد علی…
جھوٹے مقدمات سے خوفزدہ ہونے والے نہیں، پرامن جدوجہد جاری رہے گی. سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس پچھلے آٹھ سال سے بحریہ ٹاؤن سمیت مختلف زمین دشمن منصوبوں کے خلاف پر امن جدوجہد کرتی آ رہا ہے ـ ان آٹھ سالوں میں بحریہ ٹاؤن کء ہر قبضہ گیریت کے سامنے…
بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کا گٹھ جوڑ انتقامی کارروائیوں پر اتر آیا، دہشتگردی کے مقدمات درج
کراچی میں پولیس نے بحریہ ٹاؤن میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں سندھ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں سمیت بحریہ ٹاؤن کے خلاف سرگرم مقامی لوگوں اور ادیبوں پر دہشت گردی اور پاکستان کے جھنڈے کی توہین کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں اور جئے سندھ…
امتحانات کی تیاری کے لیے انٹر بورڈ کراچی نے پورٹل جاری کر دیا
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹر بورڈ کراچی نے تعلیمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوۓ ایک ایڈ ٹیک کمپنی لرنگ پچ کے پلیٹ فارم "مائی انٹر اکیڈمی” کے ساتھ مل کر کراچی کے طلباء کے لئے ایک…
پچاس لاکھ سال کی موسمیاتی تاریخ 80 میٹر بلند پہاڑی پر محفوظ
قازقستان : ہر پتھر میں ایک کہانی ہوتی ہے اور کسی چٹان میں پوری داستان پوشیدہ ہوسکتی ہے، بس ضرورت ہے ان سماعتوں کی، جو انہیں سن سکیں۔ اسی طرح قازقستان میں جھیلوں اور قدرتی حجری آثار پر مشتمل مشہور سیاحتی مقام پر ایک چوٹی ملی ہے، جہاں ماضی کے پچاس لاکھ…
ایف آئی اے کی 11 سو اسامیاں، 5 روز میں 6 لاکھ درخواستیں
لاہور : ایف آئی اے میں بھرتی کے لیے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگاروں نے صرف پانچ روزکے دوران 6 لاکھ درخواستیں جمع کروا دی ہیں، جبکہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 14جون ہے چند روز قبل ایف آئی اے میں مختلف کیٹگریوں میں گریڈ 1 سے 15 تک کے لئے 11سو 40…
وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو…