میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 30 اگست سے ہوں گے
اسلام آباد : پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے اعلان کیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی سی اے ٹی) 30 اگست تا 30 ستمبر تک ہوں گے تفصیلات کے مطابق پی ایم سی کے حکام نے کہا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے ہیں…
بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف سندھ کے لاکھوں لوگوں کا بڑا احتجاجی دھرنا، شرپسندی سے پرامن احتجاج کو ناکام بنانے کی سازش
کثیر الجماعتی قومپرست اتحاد سندھ ایکشن کمیٹی کی کال پر سندھ کے لاکھوں لوگ بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری اور بحریہ ٹاؤن کی سرپرستی کے خلاف امڈ آئے اور بحریہ ٹاؤن کے مین گیٹ کے سامنے دھرنا دیا پرامن دھرنا چلتے اچانک کچھ نامعلوم افراد کہیں سے گھس آئے اور…
کل بحریہ ٹاؤن کے خلاف تاریخی دھرنا، سندھ بھر میں تیاریاں عروج پر
کثیر الجماعتی قومپرست اتحاد سندھ ایکشن کمیٹی کی طرف سے کل 6 جون کو 12 بجے دوپہر سے سپر ہائی وے (ایم9) پر بحریہ ٹاؤن کے مین گیٹ کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا سندھ بھر میں دھرنے کی تیاریاں عروج پر پر پہنچ گئی ہیں، سندھ ایکشن کمیٹی کے قائدین کا کہنا ہے…
سندھ، ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی حد مقرر، پنشن اصلاحات منظور
کراچی : سندھ کابینہ نے پنشن ریفارمز اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت تقریباً 894.4 ارب روپے کی بچت ہوگی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کرتے ہوئے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے لئے کم از کم 25 سال سروس اور 55 برس کی عمر کی…
صرف اختیاری مضامین کا امتحان، تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کے تحفظات
کراچی : ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی جانب سے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے کراچی میں بین الصوبائی چیئرمینز تعلیمی بورڈز کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی چیئرمینز کا کہنا تھا کہ اس سے لائق…
کراچی یونیورسٹی، جعلی مارک شیٹ پر ایوننگ پروگرام کے 4 طلبہ کے داخلے منسوخ
کراچی : کراچی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز کے انچارج کا کہنا ہے کہ شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے تصدیق کرانے پر ایوننگ پروگرام کے چار طلبہ کے داخلے برائے سال 2021ع منسوخ کردیئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کی فلک صدیقی بنت محمد…
موبائل فون کے جنون میں مبتلا افراد کیلئے ’تیسری آنکھ‘ ایجاد
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے اسمارٹ فون کی دنیا میں کھوئے رہنے والوں کے لیے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے وہ راہ چلتے ہوئے خود کو ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھ سکیں گے اٹھائیس سالہ پینگ من ووک نامی اس ڈیزائنر نے ایک روبوٹک آئی بال…
واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا
سماجی رابطوں کی بڑی ویبسائٹ واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے پلیٹ فارم پر اس فیچر کے حوالے سے کام کیا جا رہا تھا، جس کے تحت ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں…