بلوچستان، OGDCL نے گیس کے ذخائر دریافت کر لیے
لاہور : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان میں یہ ذخائر ایکسپلوریٹری کنواں جندران ایکس4، جندران ای۔ ایل بلاک سے دریافت کیے ہیں، یہاں پر او جی ڈی سی ایل بطور…
رنگ روڈ… دوسرا پاناما اسکینڈل!
راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پاناما اسکینڈل بن چکا ہے۔ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ کافی ہو گی‘ آپ باقی زندگی فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے…
گوانتاناموبے کے سب سے پرانے قیدی پاکستانی شہری کی رہائی کا امکان
سولہ سال کی قید کے بعد گوانتانامو بے پر واقع بدنام زمانہ امریکی جیل میں قید سب سے معمر قیدی اور پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے امکانات اچانک سے بڑھ گئے ہیں امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پراچہ کو القائدہ کی معاونت کرنے کے الزام…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گردو غبار کا طوفان اور ہلکی بارش
کراچی میں شدید گرمی کے بعد گرد آلود ہواؤں اور آندھی کے بعد ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا تیز آندھی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں، سرجانی ٹاؤن، ملیر، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، نارتھ ناظم آباد اور کینٹ اسٹیشن پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش…
بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
کورونا وبا کے باعث بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق کہ انٹرمیڈیٹ کے…
واٹس ایپ کی نئی شرائط قبول نہ کرنے پر کیا ہوگا؟
کیلفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سے لاگو کردیا ہے، لیکن جن لوگوں نے اس پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے تو ان کے اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہوگا؟ واضح رہے کہ رواں سال 4 جنوری کو واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائی…
بھارت میں پنڈتوں نے ’کورونا مائی‘ کی اکیس روزہ پوجا شروع کرادی
اترپردیش: بھارتی ریاست اُترپردیش میں خواتین نے کورونا وائرس کو دیوی کا درجہ دیتے ہوئے ’کورونا مائی‘ کی پوجا شروع کردی جو اکیس روز تک جاری رہے گی بھارتی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، اترپردیش کے گاؤں واراناسی اور کشی نگر میں خواتین کی بڑی تعداد…
ژوب ایئر پورٹ تین سال بعد آپریشنل کر دیا گیا
کوئٹہ: وفاقی اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے ژوب ایئر پورٹ کو تین سال بعد آپریشنل کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ فعال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی فلائٹ PK 52941 مسافروں کو لے کر کراچی کے لئے روانہ ہوگئی، اس موقع پر وہاں موجود صوبائی وزیر مٹھا…