سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد تک اضافے کی تجویز، لیکن..
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں عبوری ریلیف کی مد میں پندرہ سے بیس فیصد اضافے اور پنشن کے لیے بنیادی تنخواہ کو پچیس سال کی مدت ملازمت تک منجمد کیے جانے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے اس حوالے سے وزارت خزانہ…
عالمی بینک نے احساس پروگرام کو دنیا کے چار بڑے پروگرام میں شامل کر لیا
اسلام آباد: عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے چار بڑے سماجی تحفظ کے پروگراموں میں کیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے عالمی سطح پر کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے. "لیونگ…
اسرائیل زمین پر خدا بن رہا تھا لیکن…
22 ہزار مربع کلومیٹر پر محیط ناجائز ریاست اسرائیل کی کل آبادی تقریباً 85 لاکھ 50 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ یہ آبادی گویا پاکستان کے شہر لاہور سے بھی کم ہے لیکن یہ ملک دنیا پر حکمرانی کرتا ہے۔ آج اسرائیل دنیا کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی رکھنے والی سپر پاور بن…
ترقی اور تباہی کا سفر ساتھ ساتھ (قسط 5)
پیپلز پارٹی اور قوم پرستوں کا کردار بحریہ ٹائون کے خلاف جب جدوجہد نے سیاسی رخ اختیار کیا تو ہر کسی کو معلوم ہوگیا کہ بحریہ ٹائون کے سیاسی مرشد بہت مضبوط ہیں. بحریہ ٹائون کے خلاف ملیر میں جدوجہد کرنے والے کردار بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، جن میں…
لیاری عوامی محاذ کا ملیر میں بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف مظاہرہ
لیاری (نامہ نگار) لیاری عوامی محاذ کی طرف سے بلوچ چوک چاکیواڑہ لیاری میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں تمام مکتبۂ فکر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی بزرگ لیفٹسٹ ترقی پسند اور انڈیجینئس رائٹس الائنس کے بانی راہ نما، عوامی…
غزہ میں مہاجر کیمپ پر اسرائیلی بمباری، متعدد فلسطینی خواتین و بچے شہید
مقبوضہ بیت القدس: غزہ میں اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہاجر کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی خواتین اور بچے شہید ہوگئے الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر پیر سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج چھٹے روز اس نے پناہ…
پانی چوری کا الزام، پیپلز پارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر احتجاجی دھرنے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب پر سندھ کے حصے کا پانی چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے چوری بند نہ ہونے پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں احتجاجاً سندھ پنجاب سرحد پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پنجاب اور…
ترقی اور تباہی کا سفر ساتھ ساتھ (قسط 4)
°بحریہ ٹائون کا سیاسی طوفان یہ دنیا بھر کا دستور ہے کہ ترقیاتی منصوبے یا میگا پراجیکٹس کے وقت مقامی افراد کو اعتماد میں لیا جاتا ہے ورنہ یہ منصوبے متنازعہ بنتے ہیں اور جب بھی کوئی بڑا منصوبہ کسی بھی خطے میں متنازعہ بنتا ہے تو پھر لازمی طور پر وہ ایک…