اگلی دہائی میں پاکستان میں کون سے شعبے کا مستقبل روشن ہے؟
دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس آئی ایف اے سی نے اکاؤنٹنسی کے شعبے سے وابستہ جنریشن زیڈ کے پیشہ ور افراد کے لیے آئندہ دہائی کوتابناک قرار دیا ہے ’’گراؤنڈ بریکرز جنریشن زیڈ اینڈ دی…
کورونا وبا کے باعث فیفا ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی
کووِڈ-19 کے باعث فیفا نے ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کووڈ کیسز میں اضافے کے پیش نظر فیفا نے ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی کردیا ہے، یہ مقابلے اگلے ماہ جون میں شیڈول تھے ترجمان فیفا کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت کو…
اٹھتر ہزار سال قدیم ’’باقاعدہ‘‘ انسانی قبر دریافت
ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کینیا کے ایک دور افتادہ غار میں ایک ایسی باقاعدہ انسانی قبر دریافت کی ہے جس کے متعلق ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ قبر آج سے 78 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی اور اس میں تین سالہ بچہ دفن کیا گیا تھا یہ قبر…
بحریہ ٹاؤن کے مسلح کارندوں کی فائرنگ، کئی افراد زخمی
ملیر (نامہ نگار) رپورٹ جہاں زیب کلمتی. آج جمعتہ الوداع کے دن صبح گیارہ بجے بحریہ ٹاؤن کے مسلح بدمعاشوں نے بھاری مشینری کے ساتھ ایک بار پھر کمال خان جوکھیو کی موروثی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی بحریہ اہلکار ڈنڈوں اور بندوق برداروں کے ساتھ علاقہ مکینوں کو…
دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون نے پاکستان سے اشیاء فروخت کی اجازت دے دی
دنیا کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون نے باضابطہ طور پر پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر کے پاکستان سے اشیاء فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق ایمیزون سے مذاکرات سے معاملہ حل کیا ، سیلر لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کا…
کراچی: نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
گزشتہ شب کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر تین کا 25 سالہ رہائشی حمزہ شاہد دوستوں کے ساتھ گھر کے قریب نائٹ میچ کھیل رہا تھا کہ بائولنگ کرانے…
کراچی: سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین
کراچی کے علاقے کلفٹن کے شاپنگ مال میں سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین ہو گیا ، پولیس نے آئی آئی چندریگر روڈ پر تجارتی مرکز میں کارروائی کرتے ہوئے تین کلو سونا برآمد کرکے مدعی آصف اور اس کے ساتھی وسیم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزم…
بھارتی سٹے بازوں نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا
بھارتی سٹے بازوں / بکیز نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا اور صفائی کرنے والوں کو بھی اس گند میں پھنسا دیا جب کہ آئی پی ایل میں کلینر کی مدد سے تازہ ترین میچ صورتحال سے آگاہ ہوتے رہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے لیے دنیا…