ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﺎﮎ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﭘﺮ 31 ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻗﺎﺑﺾ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﺴﭩﯽ ﭨﯿﻮﭦ ﺍٓﻑ ﮈﻭﯾﻠﭙﻤﻨﭧ ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ (ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮈﯼ ﺍﯼ) ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻄﺎﻟﻌﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ اکتیس ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﺎﮎ ﺍﯾﮑﺴﭽﯿﻨﺞ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﺾ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯼ 100 ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮﺯ کا ﺑﻮﺭﮈ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﻥ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ…
رمضان میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی. گورنر سندھ کا مضحکہ خیز دعویٰ
سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں رمضان کے مہینے کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بن قاسم میں قائم کے الیکٹرک کے پاور کمپلیکس کا…
ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺿﻠﻊ ﺟﮩﺎﮞ دس ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮا
کیا آپ ﻣﻠﮏ کے اس علاقے کے بارے میں جانتے ہیں، ﺟﮩﺎﮞ دس ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ. ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ پندرہ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ، ﯾﮩﺎﮞ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ…
8تا16مئی کاروبار، تفریحی مقامات مکمل بند
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 8 سے 16 مئی کے دوران چھٹیوں میں وفاق، صوبوں اور ضلعی سطح پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…
دریائے سندھ کا انحطاط پذیر ڈیلٹا اور نقل مکانی پہ مجبور مقامی آبادیاں
موسمیا تی تبدیلیاں انسان کی زندگی پر بہت تیزی سے اثر انداز ہو رہی ہیں، جیسا کہ طویل مدتی اور مستقل ہجرت بنیادی طور پر خشک سالی اور سیلاب کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتی ہے، لیکن اگر ہم پچھلی دہائی کے اعدادوشمار پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ موسم کی انتہائی…
پاکستان میں لیپ ٹاپ نہیں، دھوکہ ملتا ہے!
قارئین، ہم پچھلے ایک سال سے جس گھڑی سے ڈر رہے تھے، وہ دو دن پہلے ہم پر آ کر گزر بھی چکی ہوا کچھ یوں کہ دو روز قبل ہم نے بلاگ لکھنے کے لیے لیپ ٹاپ آن کیا، تو وہ آن ہوتے ہی آف ہو گیا۔ ہمیں یہی ہونے کا ڈر تھا۔ ایک…
بحریہ ٹائون کی طرف سے گوٹھ مسمار کرنے کی گونج سندھ اسمبلی میں
بحریہ ٹائون کی طرف سے قدیمی گوٹھ مسمار کرنے اور ان پر قابض ہونے کی گونج سندھ اسمبلی میں بھی سنائی دی، پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ اور جی ڈی اے کی نصر ت سحر عباسی نے قرارداد پیش کرنے اور بحث کروانے کا مطالبہ کر دیا، حکومت نے جمعرات کو رپورٹ پیش…
ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺳﭙﺮﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ، ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﮯ مشتعل ﻣﺪﺍﺡ گراونڈ میں گھس گئے
ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺳﭙﺮﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺡ ﺑﺮﮨﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﻭﻟﮉ ﭨﺮﯾﻔﻮﺭﮈ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺣﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﮯ ﮐﻠﺐ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ کے خلاف ﺷﺪﯾﺪ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﻣﺸﺘﻌﻞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮔﺮﺍﺅﻧﮉ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ…