ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ، ﺍﮮﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ، ﮐﭽﮫ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﻮ ﺫﺍﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ کے لیے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ. ﺣﯿﺪﺭ ﮨﻮﺗﯽ
حکومت مخالف اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺷﻮ ﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ باعث ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ، جس کے بعد ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ پڑی ﺩﺭﺍﮌ مزید بڑھ ﮔﺌﯽ ہے ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﻧﺎﺋﺐ…
ملزم کی ضمانت کیوں لی؟ خاتون نے جج کو پرس دے مارا
مشتعل خاتون نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرنے پر سول جج کو ہینڈ پرس دے مارا تفصیلات کے مطابق سول جج کی عدالت میں مشتعل خاتون نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرنے پر سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مار دیا اور میز پر پڑی فائلیں جج پر اچھالنا شروع کر…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺗﺤﺎﺩ
ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ (ﻑ) ﻧﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﺮ ﻻﮌﮐﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﯿﺎ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ . ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺎﺭﭨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﻧﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮐﺎﺭ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ…
پاکستان فٹبال تنازع، فیفا کی طرف سے جلد اہم پیش رفت کا امکان
پاکستان فٹبال تنازع حل کرنے کے لیے چند روز میں فیفا کی طرف سے اہم پیش رفت کا امکان ہے، بتایا گیا ہے کہ معطلی سمیت تمام آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے فٹبال کے حلقوں کا موقف ہے کہ پاکستان کو فوری طور معطل کر کے کھیل اور کھلاڑیوں کا نقصان ہرگز نہیں…
ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻋﺸﺮﮮ ﻣﯿﮟ موسم کیسا رہے گا؟
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ چار ﺳﮯ پانچ ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﻣﻮﺳﻢ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺧﺸﮏ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 37 ﺳﮯ 39 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺑﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﮦ 36 ﺳﮯ 38…
پیپلزپارٹی، پی ڈی ایم کے شوکاز کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی، شوکاز ردی کا ٹکڑا بھی نہیں، کائرہ
پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو سخت جواب دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، فرحت ﷲ بابر، نیر…
کورونا وائرس ، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﮯ ﺍٓﭨﮭﻮﯾﮟ ﮐﻼﺱ ﺗﮏ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ 28 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ 13 ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﮯ ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ…
امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز
ڈوئچے ویلے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں. ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اس بین الاقوامی معاہدے کو بچانا ہے، جس سے امریکا سن 2018ع میں یک طرفہ طور پر الگ ہو گیا تھا۔…