بلوچستان: صحت عامہ کی صورت حال اور کرپشن کا جال
14 دسمبر 2020 ڈیرہ بگٹی جہاں ایک عرصہ دراز سے بری خبروں نے ڈیرے ڈالے ہوئے تھے وہیں سے ایک نوزائیدہ بچے کی تصویر کے ساتھ ایک خبر نشر کی گئی: ’پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی میں پہلا سی سیکشن (آپریشن کے ذریعے زچگی) کامیاب۔‘ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں 2020 کی…
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
آپسی چپقلش اور فیڈریشن پر قبضے کی لڑائی ایک مرتبہ پھر پاکستان فٹبال کو لےڈوبی، آخرکار وہی ہوا، جس کا ڈر تھا. فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی ذرائع کے مطابق فیفانے پی ایف ایف نارملائیزیشن کمیٹی کو باہر نکال کر فٹبال ہاؤس پر قبضہ…
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ، ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻋﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﯽ 31 ﺑﮭﯿﻨﺴﯿﮟ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺴﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﭘﺎﻧﭻ…
حکومت نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرست تیار کرلی
تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں مبینہ ملوث جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی فہرست پنجاب حکومت نے تیار کر لی ہے اطلاعات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی و صوبائی…
ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﻮ اپنے ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺀ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ کے ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ 20 ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ…
خاموش بیٹھا ہوں دوست ہوں دوست رہنے دیں، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میری وفاداری کا امتحان لیا جارہا ہے اور ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں لاہور میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جارہے ہیں، مجھ پر ایک یا دو نہیں تین تین…
پی ٹی آئی سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ کرنے کے لیے سازشیں کر رہی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ کرنے کے لیے سازشیں کر رہی ہے عالمی یومِ صحت پر بیان دیتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت ادویات کی قیمتوں میں…
نون لیگ کے پتھروں میں جان ڈالی تو وہ ہم پر ہی پر برسنے لگے، پیپلز پارٹی
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ جارحانہ رویہ اختیار کر لیا ہے، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺳﯿﺪ ﺣﺴﻦ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﺑﻠﯿﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ کرنے والے ملازم ﻧﮩﯿﮟ ہیں ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﮮ، ﺷﺎﮨﺪ…