ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ، 2 ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 4 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ کر دیا ﮔﯿﺎ اطلاعات کے مطابق ﺿﻠﻊ ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﺍٓﻓﺲ ﺍﻭﺑﺎﮌﻭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ دو ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ…
پنوں عاقل کے قریب کراچی ایکسپریس کو حادثہ ، خاتون جاں بحق
پنوں عاقل کے قریب کراچی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا، جس میں ٹرین کی نو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے بعد الٹ گئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جب کہ 40 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان لاہور جانے…
انگوٹھے کے جعلی نشان تیار کر کے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے انگوٹھے کے جعلی نشانات تیار کر کے فراڈ کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق جعلی نشان انگوٹھا سے موبائل سمز ایکٹو کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے…
وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے
وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان،…
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن کو نامعلوم شخص نے سر پر جوتا دے مارا تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس کا بائیکاٹ کررکھا تھا، ن لیگی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر…
خیبر بینک کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اقدام، پے ﭘﻠﺲ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍﺀ
ﮨﯿﮉ ﺍٓﻑ ﺧﯿﺒﺮ بینک ﮔﺮﻭﭖ ﮐﻨﻮﻧﺸﻨﻞ ﺑﯿﻨﮑﻨﮓ ﺷﯿﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮧ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ اﻭر ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺩﺍﺭ طبقے ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﭘﮯ ﭘﻠﺲ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍﺀ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺍﺏ ﮨﺮ ﻣﮩﯿﻨﮯ 16 ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﻮ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﻭﺍﻧﺲ…
ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﻟﮩﯽٰ ﮐﻮ پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے کے لیے بڑی پیشکش
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ گیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﭘﺮﻭﯾﺰ الٰہی ﮐﻮ ایک بڑی پیشکش کر دی ﮨﮯ ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺁﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﻔﻮﻧﮏ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ بڑی پیشکش کرتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮨﮯ…
ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے سینیٹ کی ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی، پی پی تیار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم سے سینیٹ کی ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی ہے، دلچسپ طور پر اس پر پیپلز پارٹی نے رضا مندی دکھاتے ہوئے متحدہ کو اس عہدے کی پیشکش کر دی ہے تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی…