ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ، ﺍﺧﺘﺮ ﻣﯿﻨﮕﻞ کی پھر پی ٹی آئی سے ﻣﻼﻗﺎتیں، ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ پی ڈی ایم ﺍﺗﺤﺎﺩ
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ قریب آتے ہی اس حوالے سے ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ بھی ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ پہنچ گیا ﮨﮯ، مختلف سیاسی جماعتوں کے آپس میں رابطوں اور قائدین کی ملاقاتوں میں بھی تیزی آ گئی ہے اور ایک دوسرے کے سیاسی دشمن بھی ان دنوں ایک دوجے پر واری صدقے ہوتے دکھائی دیتے ہیں اس ضمن میں ملنے…
ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے محکمۂ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ششپر گلیشیئر کے سرکنے اور پانی کا بہاؤ رکنے سے حسن آباد ہنزہ میں…
سندھ معدنی ذخائر سے مالا مال مگر اعداد و شمار دستیاب نہیں
صوبہ سندھ قدرتی وسائل سے مالامال ہے جب کہ باضابطہ اسٹڈی نہ ہونے باعث حکومت سندھ کے متعلقہ حکام کے پاس اکثر معدنی ذخائر کاصحیح تخمینہ دستیاب نہیں ہے محکمۂ مائنز اینڈ منرل ڈولپمنٹ سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق صوبہ سندھ میں مختلف اقسام کی 27 معدنیات پائی…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮍﮮ این آر او ﺩﯾﻨﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺍﻋﺠﺎﺯﺍﻟﺤﻖ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﺿﯿﺎﺀ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺍﯾﻦ ﺍٓﺭ ﺍﻭﺯ ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮍﮮ ﺍﯾﻦ ﺍٓﺭ ﺍﻭ ﺩﯾﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﯿﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﻣﻔﺎﮨﻤﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ کی ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺎ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا گیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺎ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا گیا. اعلان کے مطابق ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ، ﺗﮩﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﺎﺭﮔﻮ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ 4 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺎ، ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺬﺭﯾﻌﮧ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﭨﺮﯾﮏ ﯾﻮﺭﭖ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
گندا ہے پر دھندہ ہے، سندھ میں کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں کمانے کی تیاری
سابق وزیر خارجہ عبدﷲ حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا ویکسین ایک حد تک مفت فراہم کرے گا، بعد میں پاکستان کو یہ ویکسین خرید کرنی ہوگی انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا ویکسین کے 14 سینٹر کھولنا عوام سے مذاق ہے، کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں…
ایک تصویر ایک کہانی(13) ہاں ہم مجرم ہیں
کل(2018 -02-09) جب کراچی پریس کلب کے سامنے انڈیجینس رائیٹس الائینس کراچی کا بحریا ٹاؤن کے خلاف مظاھرہ ھو رھا تھا، تو اسی دن ھمارے ایک دوست محمد خان داؤد، جو کالمسٹ ھیں، نے ایک ایسی پوسٹ رکھی، جو پڑھنے کے بعد سوچتا رھا کہ ایک طرف ھر سو بحریا ٹاؤن جیسے…
گوگل نے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش شروع کر دی
گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ہزاروں کلومیٹر طویل رقبے پر پھیلے ہوئے تار کو زلزلہ پیما بنایا جاسکتا ہے یاد رہے کہ بحرالکاہل کے تہہ میں گوگل نے…