ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺩﻟﯽ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ کرنے لگا. ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ میڈیا
بھارت ﮐﮯ ﯾﻮﻡ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﺮﯾﮑﭩﺮ ﺭﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺳﮯ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺩﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺝ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺮ ﮐﺴﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ . ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺍﺑﻼﻍ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮉﺱ ﺑﺎﺭﮈﺭ، ﻻﻝ ﻗﻠﻌﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﭘﺮ…
پی ٹی آئی کے ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ گِل آپس میں الجھ پڑے
پی ٹی آئی کے دو اہم رہنما آپس میں ہی الجھ پڑے، ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔِﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ کا تازہ واقعہ سامنے آیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ منعقدہ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ اجلاس ختم ہونے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ جب وفاقی وزیر…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن کی ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ؟
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ گیارہ جماعتی ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ…
ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮐﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺗﮩﻠﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ، فارورڈ گروپ بھی بنا لیا
کیا وزیراعظم عمران خان کے "وسیم اکرم پلس” اب مائنس ہونے والے ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیے جانے کے پہلے دن سے لے کر اب تک طاقتور حلقوں کی مخالفت کے باوجود تاحال اپنے عہدے پر موجود عثمان بزدار کو ہٹانے کے لیے کوشاں ہاتھوں نے سینیٹ…
بلوچستان میں نیا بحران
بلوچستان کا مکران ڈویژن کئی لحاظ سے منفرد ہے، اس میں سرداری نظام نہیں ہے، زیادہ لوگوں کا تعلق نچلے طبقہ سے ہے مگر متوسط طبقہ بھی موجود ہے، امراء کا طبقہ محدود ہے۔ مکران محل وقوع کے اعتبار سے اہم ہے۔ مکران ڈویژن کا شہر گوادر ، جیونی اور پسنی بحرئہ عرب کے…
کیا عمران حکومت رخصت ہونے والی ہے؟
حکم لگانے کی بجائے ابھی شاید انتظار کرنا چاہئیے۔ کوئی دن اور، کوئی دن اور۔ دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا گنبدِ نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا آنے والا کل کیا لائے گا؟ عمران خان کا اقتدار باقی رہے گا یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس کی جگہ ٹیکنو کریٹس لیں گے…
پے اسکیلز اور تنخواہوں پر غور، ستر ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم یا آپس میں ضم کر دیے جائیں. ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ بھی کئی اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں، جن پر تیزی سے عنل درآمد کا کام جاری ہے تفصیلات کے مطابق مختلف وزارتوں اور…
ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘﮭﺮ ﻋﻼﺝ، میمن ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺣﺴﯽ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
ﺳﭽﻞ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻤﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻻﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻄﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ بر وقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ﻟﮍﮐﯽ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ اس حوالے سے ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ…