یوٹیوب کی اپنی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ جاری کر کے ٹک ٹاک کو ٹکر
دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے چینی کمپنی ٹک ٹاک کو ٹکر دیتے ہوئے اپنی نئی ایپ متعارف کرا دی ہے، جس نے آتے ہی دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، اس ایپ کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا ہے یوٹیوب شارٹس کو فی…
ناتجربہ کار ڈاکٹر خواتین میں فسٹیولا کا مرض پھیلانے کی وجہ کیسے بنتے ہیں؟
45 سالہ وزیراں کو حال ہی میں چار سال کی اذیت سے بھرپور زندگی سے بالآخر اس وقت چھٹکارہ ملا جب ان کا فسٹیولا کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اس فسٹیولا کی وجہ نو عمری کی شادی تھی اور نہ ہی غیر تربیت یافتہ دائی یا سٹاف، بلکہ ایک سرکاری ہسپتال میں زچگی کے…
مردانہ بانجھ پن میں تشویشناک اضافہ، ممکنہ اسباب سامنے آگئے
امریکا کی مشہور تولیدی ماہر شانا سوان نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مصنوعی کیمیائی مرکبات کے استعمال سے مردانہ بانجھ پن میں تشویشناک اضافہ ہوچکا ہے لیکن سرکاری پالیسی سازوں اور کثیر قومی اداروں سمیت کوئی بھی ان کی بات سننے کو تیار نہیں شانا سوان کی…
ایچ ای سی کی طرف سے امتحانات لازمی طور پر آنلائن لینے کے نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟
حال ہی میں ایک نوٹیفکیشن سامنے آیا ہے، جس کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے یونیورسٹیوں کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ امتحانات آنلائن ہی لیں اس نوٹیفکیشن کے سامنے آتے ہی طلباء میں غیر یقینی کی لہر دوڑ گئی ہے، لیکن اب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے…
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ، پی ٹی آئی مشکلات میں گِھر گئی
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ حکمراں ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺻﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ. اسی دوران گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کی حکومت گرانے کے لیے چلتی تحریک کے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ حکومت نے مہنگائی سے نڈھال عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے، بتایا جا رہا ہے کہ 12 روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ ہرا دیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ سات ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩے کر ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ صفر ایک سے ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 88 رنز کا آسان ہدف دیا، جو پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر ہی حاصل کر لیا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…
برطانیہ میں معجزاتی بچے کی پیدائش
برطانیہ میں قبل از وقت پیدا ہونے والے ایک کمزور اور انتہائی کم وزن بچے نے اپنی زندگی کے پہلے آٹھ ہفتوں میں کووِڈ 19، ای کولائی انفیکشن اور ’سیپسس‘ جیسی تین ہلاکت خیز بیماریوں کو شکست دے کر طبّی ماہرین کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے صحت مند نوزائیدہ بچوں کے…