پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ نے آسمان کی بلنديوں کو چھو لیا
دنیا بھر میں مشہور پاکستان کا ٹرک آرٹ اب صرف پاکستان کی سڑکوں تک محدود نہیں رہا بلکہ اب يہ آسمان کی بلنديوں پر پہنچ گيا ہے تفصیلات کے مطابق روايتی ٹرک آرٹ پہلی بار فضا ميں رنگ بکھيرے گا، جی ہاں، فلائنگ کمپنی نے ٹو سيٹر سيسنا طيارے کو ٹرک آرٹ ميں بدل…
ڈیڑھ صدی پرانی زیریلی اور قاتل کتاب کی کہانی
یہ کہانی ہے ڈیڑھ صدی پرانی زیریلی اور قاتل کتاب کی جو ایک امریکی سرجن اور کیمیا دان، ڈاکٹر رابرٹ ایم کیڈزی نے مشی گن سے شائع کروائی تھی. اس کتاب پر ایک تنبیہی عبارت موجود ہے جس میں لکھا ہے ’’خبردار! اس کتاب کے صفحوں پر لگا ہوا زہر آپ کی جان بھی لے…
محمد خان شیرانی کے دورۂ لاہور سے مولانا فضل الرحمٰن کی مشکلات بڑھنے کاخدشہ
جمعیت علما اسلام سے نکالے گئے سینئر رہنماؤں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، جس سے پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جے یو آئی کے سینئر رہنما مولانا…
شاہ ﻟﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﺮ جنسی ہراسانی ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ
ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ خیرپور ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺳﺎﺋﺮﮦ ﭼﺎﻧﮉﯾﻮ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺳﺖ ﺩﺭﺍﺯﯼ ﮐﯽ۔ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﯿﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ…
ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ تصدیق کروانے والے صارفین کے لیے اچھی خبر
ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ کروانے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، اب ان کے لیے 6 ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ کر دی گئی ہے ﯾﮧ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﻮوڈ-19 ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﭼﮫ ﻣﺎﮦ کے لیے ﮐﯽ ﮨﮯ، اس طرح اسٹیٹ بینک کے اس اعلان کے بعد ﺍﺏ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ 30 ﺟﻮﻥ 2021ع ﺗﮏ ﺑﺎﺋﯿﻮﻣﯿﭩﺮﮎ…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ…
بلوچی لوک شاعری کی اصناف
شاعری، بلاشبہ ازل سے بلوچ قوم کی معاشرتی زندگی کا اہم جز رہی ہے۔ قبائلی جنگوں کا احوال، عشقیہ داستانیں، تاریخی واقعات، مذہبی داستانیں اور بہت کچھ شاعروں کے ذریعے نسل درنسل ہوتا ہوا شاعرانہ ورثے کی صورت ہم تک پہنچا ہے. بلوچی شاعری کی کٸی اصناف ہیں، جو…
ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی نئی تجویز
کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرتے وقت 10 جنوری سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب اب تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پیش کی گئی ہے،. جس پر پیر 4 جنوری کو فیصلہ کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق…