یورپی یونین سےعلیحدگی؛ برطانوی وزیراعظم کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان ک دیا
برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کر دیا ہے واضح رہے کہ سال نو کا آغاز ہوتے ہی برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی برطانوی شہریوں کو حاصل…
سردی میں ﺳﯿﺎﺳﯽ گرمی، پی پی ﻭﻓﺪ ﮐﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ، ﻓﻨﮑﺸﻨﻞ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ، پی ٹی آئی نے بھی اتحادی جماعت سے رابطہ کر لیا
سردی کے موسم میں سیاسی گرمی بڑھنے کے بعد ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ کا عمل بھی ﺷﺮﻭﻉ ہو گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﭘﯽ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻭﻓﺪ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺗﺎﺝ ﺣﯿﺪﺭ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩ ﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﻣﺮﮐﺰ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ…
لانگ مارچ شرکاء پر بدترین تشدد اور گرفتاری، سندھ بھر میں شدید احتجاج
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے گذشتہ ماہ کی دس تاریخ سے کراچی سے روانہ ہونے والے پیدل لانگ مارچ کے شرکاء کو مارچ کے 51ویں روز گزشتہ شب سندھ پنجاب سرحد کے قریب اوباوڑو کے مقام پر زبردستی روک دیا گیا یہ مارچ پچاس دن تک کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف…
ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ نے بئی خواہش کا اظہار کر دیا
ﺍﺭجنٹینین ﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﺍﻭﺭ طویل عرصے سے ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ اب ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ کیا ہے ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ 33 ﺳﺎﻟﮧ ﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ لیونل ﻣﯿﺴﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﯿﻠﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ…
کراچی، سردی کی لہر اتوار تک برقرار رہنے کا امکان
سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﺳﮯ 9 ﮈﮔﺮﯼ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ محکمۂ موسمیات کے مطابق ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﻐﺮﺏ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ 54 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ترجمان ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ بتایا ﮐﮧ کراچی ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮ ﺳﮯ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺑﮍﮬﮯ ﮔﺎ واضح رہے کہ اس…
یمن ایئرپورٹ پر وزیراعظم کے طیارے پر حملہ، 26 افراد جاں بحق
یمن کے بین الااقوامی ایئرپورٹ پر نو تشکیل شدہ حکومت کے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے طیارے پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعدد تعداد 26 تک جاپہنچی ہے جب کہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے…
سندھ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کر دیا گیا
سندھ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ اطلاعات کے مطابق کورونا ویکسین…
حکومتِ ﺳﻨﺪﮪ کا ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺭﻭﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻞ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺳﻨﺪﮪ حکومت ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺭﻭﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻞ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖِ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ مشیرِ ﻗﺎﻧﻮﻥ، ﻣﺎﺣﻮﻟﯿﺎﺕ ﻭ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﺗﺮﻗﯽ مرتضیٰ ﻭﮨﺎﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ…