شگر کنٹرول کرنے کے لیے ’ذہین انسولین‘ ایجاد
موقر جریدے ’’کیمسٹری: اے یورپین جرنل‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈنمارک کے طبّی ماہرین نے انسولین کی ایک ایسی نئی قسم ایجاد کی ہے، جس کے مالیکیولز بلڈ شوگر کو محسوس کرتے ہوئے، جواباً بلکل اس کے مطابق کارکردگی کا…
گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں کیا تبدیلیاں لانے والا ہے
انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے بڑی کمپنی گوگل نے کروم استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئی تبدیلی کی نوید سنائی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے ڈیسک ٹاپ سرچ پیج پر ڈارک موڈ فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، یہ تجربہ کامیاب ہوتے ہی یہ فیچر تمام صارفین کے…
ٹک ٹاک نے پالیسی میں تبدیلی اور قواعد میں اضافہ کر دیا
مقبول وڈیو ایپ اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹک ٹاک نے منفی، گمراہ کن، تشدد پر مبنی یا دھمکی آمیز ویڈیوز کی روک تھام کرنے کے لیے اپنے قواعد میں اضافہ کر دیا ہے انٹرنیشنل میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک نے…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﻮنگی اور موبائل فون بھی یہیں بنیں گے، ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے سائنس و ٹیکنالوجی ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ کہا ہے کہ بہت ﺟﻠﺪ پاکستان میں ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﻮنگی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻭﮨﯿﮑﻞ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ…
ضرورت پڑنے پر سندھ حکومت کی قربانی دینے کو تیار ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کرنا اور مزاحمت کرنا جانتے ہیں، ضرورت پڑی تو ہم سندھ حکومت کی قربانی دینے کو بھی تیار ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر بلاول بھٹو نے…
کثیرالمنزلہ کھیت سے سالانہ ایک ہزار ٹن پیداوار ممکن، نورڈِک ہارویسٹ کمپنی کا دعویٰ
ڈنمارک میں ایک بالکل نئے کثیرالمنزلہ کھیت یعنی ’’ورٹیکل فارم‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہاں سے ہر سال مختلف سبزیوں، پھلوں اور دیگر غذائی اجناس کی 1000 ٹن پیداوار ممکن ہو سکے گی اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق یہ…
شدید سردی پڑنے کا امکان، محمکۂ موسمیات کی پیش گوئی
کوئٹہ میں درجۂ حرارت منفی 9 تک گرنے کے بعد محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند روز تک دھوپ کے ساتھ موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے. محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ…
نیب افسر بن کر اغوا اور تاوان وصولی میں ملوث ڈی ایس پی سمیت دیگر پولیس اہلکار گرفتار
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے بلڈر کو اغوا کرنے اور 15 لاکھ روپے کا تاوان وصول کرنے میں ملوث ڈی ایس پی سعید آباد، ان کے ڈرائیور اور گن مین سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے تفصیلات کے مطابق 2 دسمبر کو گلستان جوہر تھانے کی حدود میں گلستان جوہر بلاک…