ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ اسی ﺷﺮﻁ پر ہوگی ﮐﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺋﮯ، مریم نواز
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ کو ﮔﮭﺮ بھیجا جائے گا ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ…
پڑھنا ہو تو چین میں پڑھئے!
چین میں اسکالرشپ کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ ہمارے اچھے طالب علموں کو پڑھنے چین جانا چاہیے یا نہیں؟ یہ سوال تو اب پوچھا ہی نہیں جانا چاہیے۔ اس کے باوجود میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سے لوگ اب بھی اس کنفیوژن میں ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک دوست نے لکھا کہ اس کی…
ہر 26 سیکنڈ بعد زمین کیوں ‘دھڑکتی’ ہے؟
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زمین میں ہر 26 سیکنڈ بعد بہت ہی معمولی، یعنی ’’خرد زلزلے‘‘ آتے ہیں جنہیں صرف زلزلہ پیما آلات پر ہی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین انہیں "زمین کی دھڑکن” بھی کہتے ہیں لیک سوال یہ ہے کہ آخر ن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اب تک…
دورہ نیوزی لینڈ، یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو دورہء نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے، اس سے قبل یونس خان دورہ انگلینڈ میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 23…
ایک اور ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ کی ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ
ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﯽ چند ﺑﮍﯼ اور کامیاب ﻓﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺟﻮﮨﺮ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﻧﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ذرائع ابلاغ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 53 ﺳﺎﻟﮧ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﮐﯽ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﻟﮕﯽ ﻻﺵ ﮨﻤﺎﭼﻞ ﭘﺮﺩﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﭩﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ واقعے کے ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ…
لاپتہ سندھی نوجوانوں کی بازیابی کے لیے سندھ سبھا کا پیدل لانگ مارچ
لاپتہ سندھی نوجوانوں کی بازیابی کے لیے سندھ سبھا کی جانب سے 10 نومبر سے کراچی پریس کلب سے شروع کیا گیا پیدل لانگ مارچ آج تیسرے دن بھی جاری رہا تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء آج مارچ کے تیسرے روز ملیر پریس سے دھابیجی کے لیے روانہ ہوئے مارچ میں لاپتہ…
اب موبائل فون کے ذریعے ہوا میں بھی تھری ڈی تصویر دیکھی جا سکیں گی
سمارٹ فون بنانے والی ایک بڑی کمپنی سام سنگ نے اسمارٹ فون کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تھری ڈی ہولوگرافک ڈسپلے پیش کیا ہے ، جس کی بدولت اب فون پر تھری ڈی ڈسپلے کا لطف اٹھایا جاسکے گا اور کسی بھی منظر کو مختلف زاویوں سے دیکھنا ممکن ہوگا تیکنالوجی کی دنیا کے…
این سی او سی اجلاس، سردیوں کی چھٹیاں جلدی دینے کی سفارش
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مزارات، سینما اور تھیٹر بند کرنے سمیت موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت منعقد…