دنیا کا معمر ترین فٹبال کھلاڑی
ﻣﺼﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺩﺍ ﻋﺰﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ. ﻋﺰﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﮩﺎﺩﺭ کی لگ بھگ 75 ﺑﺮﺱ ہے ، ﺍنہوں ﻧﮯ ﻣﺼﺮ ﮐﯽ ﺗﮭﺮﮈ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ 90 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻋﺰﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﭺ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﯿﭻ ﮐﮭﯿﻼ ﺗﮭﺎ، ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ…
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹادی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق فیصلہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والے تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی پر کیا گیا ہے. ٹک ٹاک انتظامیہ صارفین کے تمام…
گوگل کے فصلوں اور پھل دار درختوں کے معیار اور صحت کا جائزہ لینے والے روبوٹ
گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ نے پہلی مرتبہ فصلوں اور پھلوں کے درختوں کی غذائیت، معیار اور صحت کا جائزہ لینے کے لئے روبوٹ تیار کیا ہے۔ پروجیکٹ منرل کے نام سے روبوٹ نے پہلی مرتبہ فصلوں کا جائزہ بھی لیا تفصیلات کے مطابق ان روبوٹ کا مقصد فصلوں کی دیکھ بھال…
درد کے احساس سے عاری ایک پاکستانی خاندان
پاکستان میں ایک ایسے خاندان کا انکشاف ہوا ہے جو کئی طرح کے درد سے عاری ہے۔ اس خاندان کے دو بھائیوں اور ایک چچا ایک نایاب جینیاتی مرض کے شکار ہیں جسے "موروثی طور پر حساسیت سے ازخود نیوروپیتھی ٹائپ ٹو” یعنی HSAN-II کا نام دیا گیا ہے اس خاندان…
محکمہ کالجز سندھ کا کالجوں میں داخلے کے بارے میں اہم اعلان
رواں سال کالج میں داخلے سے محروم طلباء میرٹ کی بنیاد پر بغیر کلیم فارم جمع کرائے من پسند کالج میں داخلہ لے سکیں گے 88 کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے درخواستوں کی آن لائن وصولی 13 اکتوبر کو مکمل ہوگئی ہے تفصیلات کے…
اسکردو میں مسافر کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 16 افراد جاں بحق
تنگوس کے مقام پر مسافر کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی، کہ گلگت اسکردو روڈ پر تنگوس کے قریب اس پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اچانک پہاڑی تودا آگرا اور کوچ ملبے تلے دب گئی ایس ڈی پی او…
ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ
ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ نے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﻠﻔﭩﻦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ میں ملاقات کی ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
حد کرتے ہو صاحب!
جن کے ہاتھوں میں سندھ کی باگ تھی، انہوں نے تو اس دھرتی کے بھاگ میں جیسے ابھاگن بننا ہی لکھ دیا ہے ، کرسی کو دوام دینے کے لیے دیمک سے دوستی نبھائی گئی، لیکن دیمک کب کاٹھ کی دوست بنی ہے؟ اقتدار کو طول تو شاید سر جھکائے رکھنے سے مل جائے، لیکن…