بچوں کو دودھ پلانے والی پلاسٹک کی بوتلیں کتنی خطرناک ہیں؟
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کو دودھ پلانے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو اگر زور سے ہلایا جائے تو اس عمل سے پلاسٹک کے لاکھوں ذرات دودھ میں چلے جاتے ہیں جو آخر کار نومولود کے جسم میں پہنچ جاتے ہیں ماہرین کے مطابق اگر ایک لیٹر پاؤڈر والے دودھ کو بوتل…
فیسبک نے سو زبانوں میں ترجمہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار کر لیا
اپنی پوسٹوں کو ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے فیسبک نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پروگرام تیار کیا ہے، جو فوری طور پر ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرسکتا ہے اور اس طرح آپ اپنی پوسٹ کا کم ازکم 100 زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے…
فلسطینیوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجدِ اقصٰی کے احاطے سے نکال دیا
غصے سے بھرے فلسطینیوں نے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی کے احاطے سے نکلنے پر مجبور کر دیا تفصیلات کے مطابق کے فیس بک پر فلسطنیوں کے وادی الحِلوہ انفارمیشن پیج پر جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہل کاروں کے…
امریکہ کی 14 سالہ لڑکی نے کووڈ-19 کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کر لیا
امریکہ کی 14 سالہ انیقہ چیبرولو کو ایک ایسا مالیکیول دریافت کرنے پر نوعمر سائنس دان 2020 کا اعزاز دیا گیا ہے، جو سارس کورونا وائرس کے پروٹین سے جڑ سکتا ہے اور اس دریافت سے کووڈ-19 کے علاج میں بھی مدد مل سکتی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی…
بین الاقوامی ایوارڈ برائے انرجی انوویٹر پاکستانی انجینئر ثاقب سجاد کے نام
پاکستانی انجینئر ثاقب سجاد نے بین الاقوامی ایوارڈ برائے انرجی انوویٹر اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی انجینئر ثاقب سجاد نے ایسوسی ایشن آف انرجی انجینئرز (اے ای ای) کے تحت بین الاقوامی ایوارڈ برائے انرجی انوویٹر اپنے نام کر لیا ہے۔ ثاقب سجاد نے…
زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان سے سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا زمبابوے کرکٹ ٹیم اتحاد ایئرلائن کی پرواز EK612 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی حکام مہمان ٹیم کے استقبال کے لیے موجود…
کمزور معیشیت اور دفاع، بھارت طاقتور ملکوں کی فہرست سے باہر
عالمی ادارے کے سروے میں بھارت ایشیا پیسفک کے چار بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود، بڑی طاقتوں کی صف سے باہر ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں قائم بین الاقوامی ادارے لوئی انسٹی ٹیوٹ نے 2020 کے لیے ایشیا کا پاؤر انڈیکس جاری کیا ہے، جس میں بھارت…
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
احتساب عدالت نے مسلم لیگ (نون) کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر شہباز…