کیا پاکستان میں آئندہ چھ ماہ تک گاڑیاں سستی ہو سکتی ہیں؟
ملک کی دگرگوں معاشی صورتِ حال کے سبب پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری بھی گراوٹ کا شکار ہے۔ جس کی وجہ سے ایک جانب تو گاڑیوں کی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے تو دوسری طرف ان کی قیمتوں میں سو فی صد تک اضافہ ہو چکا ہے ان دنوں یہ بات گردش کر…
دھند میں لپٹا پاکستان اور زراعت و صحت پر اس کے اثرات۔۔۔ حل کیا ہے؟
پاکستان کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردیوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھند کا سلسلہ جنوری میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم میں درجۂ حرارت میں کمی سے دھند کی شدت…
ڈائری میں چُھپا خواب (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
وہ گھڑی پر نظریں جمائے بیٹھا تھا۔ وقت صفر سے شروع ہوتا اور ہندسوں سے اٹھکیلیاں کرتا دوبارہ صفر پر آ کھڑا ہوتا۔ اس کی بے تاثر نظریں وقت کا تعاقب کرتے کرتے تھک گئیں تو اس نے گھڑی سے نظر ہٹا کر الماری کا ایک خانہ کھولا اور گزرے وقت کی ردی چھانٹنے لگا۔…
پیپلز پارٹی، لیاری اور عثمان بلوچ کی یادداشتیں
بھٹو خاندان نے لیاری سے انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاسی میدان میں لانچنگ مؤخر کر دی گئی ہے۔ کراچی کے دل لیاری سے محترمہ بے نظیر بھٹو، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں مگر کبھی بے…
قوموں کا اچانک گرنا
تاریخ میں ہم قوموں کے عروج و زوال کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ تاریخی واقعات کی شہادت سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ قومیں کن مراحل سے گزر کر عروج پر پہنچیں، اور پھر درجہ بدرجہ زوال پذیر ہوئیں۔ جو قومیں ایک دفعہ زوال پذیر ہو جاتی ہیں وہ اپنی توانائی کھو کر تاریخ…
اور جب چائے کی پیالی سے ابلنے والے طوفان نے امریکہ کو برطانوی غلامی سے آزادی دلوائی۔۔
’چائے کی پیالی میں طوفان‘ کا محاورہ تو آپ ںے سنا ہی ہوگا، لیکن یہ چائے کسی ایسے طوفان کو جنم دے سکتی ہے، جو کسی ملک کو غلامی کی زنجیروں کو توڑنے پر ابھارے، ایسا شاید آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔۔ لیکن ایسا ہوا تھا۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی واقعے کی…
پاکستان میں بیٹا تھیلیسیمیا کی تیزی سے پھیلتی بیماری۔ بلوچ اور پختون زیادہ متاثر کیوں ہیں؟
دنیا بھر میں لگ بھگ تین سو ملین (تیس کروڑ) افراد تھیلیسیمیا کا شکار ہیں، جن میں سو ملین (دس کروڑ) کو ہر ماہ ایک یا دو مرتبہ خون چڑھانا ضروری ہوتا ہے۔ 2022ع میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں تقریباً 98 لاکھ افراد تھیلیسمیا کا شکار ہیں جبکہ ہر…
نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب پرندے کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس کے جسم کے ایک آدھے حصے پر نر اور دوسرے آدھے حصے پر مادہ کا رنگ ہے، جس سے جانوروں میں اینڈروجینی کی مزید وضاحت ہوتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب سبز ہنی کیپر پرندہ کولمبیا کے…