لبیا، ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ کر دیا
ﻟﯿﺒﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺁﺭﻣﯽ (LNA) ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﺷﺪﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﯽ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﮦ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺍﻟﺠﺰﯾﺮﮦ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﺴﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﺣﺮﯾﻒ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﺟﻨﮓ ﺯﺩﮦ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻐﺮﺏ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺝ ﺷﺎﻡ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ نے بتایا ہے کہ کراچی ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ 12 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ان کا کہنا ہے کہ…
شہرہء آفاق مصنف پاؤلو کوہلو کی بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے مدد کے لیے اپیل
پرتگال سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف پاؤلو کوہلو نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بلوچستان کے ایک دور افتادہ علاقے کے نوجوانوں کی مدد کی اپیل کی ہے پاؤلو کوہلو کا شمار دنیا کے مشہور ترین ادیبوں میں ہوتا ہے اور ان کی کتاب "الکیمسٹ” کے…
بولان میں مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم سے دس افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے شہر بولان کے قریب ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق بولان کے قریب مٹھڑی کے علاقے میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو…
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو "مین آف دی ایئر” قرار دے دیا گیا
سال 2020ع کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی کتاب میں وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سن 2020ع کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر کتاب جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو ‘مین آف دی ایئر’…
محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی
حکمہ موسمیات نے ایک نئے سسٹم آنے کی خبر دیتے ہوئے ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے. تفصیلات کے مطابق یہ سسٹم کل شام یا رات کسی بھی وقت سندھ میں داخل ہونے کے روشن امکانات ہیں. محکمہ موسمیات نے خبر دی ہے کہ اس وقت ہوا کا ایک شدید…
مائکرو سافٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر ختم کرنے کا اعلان
جو لوگ بیسویں صدی کے آخر اور اکیسویں صدی کے آغاز میں انٹرنیٹ استعمال کرتے رہے ہیں، وہ اس ‘e’ سے اچھی طرح شناسا ہوں گے، جو مائکرو سوفٹ کے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی پہچان ہے. 1995 کے بعد سے زیرِ استعمال مائکرو سافٹ کا یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اب بالآخر…
ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﮈﯼ ﺭﭼﯽ ریپ کیس، سینیٹر ﺭﺣﻤٰﻦ ﻣﻠﮏ کو نوٹس جاری
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺭﺣﻤٰﻦ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺑﻼﮔﺮ ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﮈﯼ ﺭﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﯾﭗ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻓﻮﺟﺪﺍﺭﯼ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺩﺍﺋﺮ ﺍﭘﯿﻞ ﭘﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے میڈیا رپورٹس ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺴﭩﺲ…