زمبابوے کرکٹ ٹیم قبل از وقت پاکستان آنے کو تیار
ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کرکٹ حکام ﻧﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کا دورہ کرنے کے لئے ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے. ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﻮﻣﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ہونے والی ﮐﺮﮐﭧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ اب ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮮ کے…
ﺣﯿﺎﺕ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ قاتل اہلکار ﮐﻮ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ
گزشتہ ہفتے فرنٹیئر کور کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے تربت کے رہائشی طالب علم ﺣﯿﺎﺕ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ قاتل اہلکار ﮐﻮ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺗﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ایف سی ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺣﯿﺎﺕ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ…
خودکشی کرنے والی کراچی یونیورسٹی کی طالبہ کے گھر والے کیا کہتے ہیں؟
گزشتہ ہفتے ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ کراچی یونیورسٹی کی ﻃﺎﻟﺒﮧ ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ کی خودکشی کی وجوہات جاننے کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﻟﯿﻨﮯ کے لئے انہیں ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، جو ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ، جب کہ اس حوالے…
نیشنل پارکس میں تعمیرات نہیں ہونے دیں گے. زرتاج گل
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺗﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ زرتاج گل نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮔﻠﮧ نیشنل پارک ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻣﻮﻧﺎﻝ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ سنگت میگ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺯﺭﺗﺎﺝ ﮔﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم نے ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، کیوں کہ…
ﭘﻨﻮ ﻋﺎﻗﻞ میں ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ، ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﻻﺵ بھی ﺑﺮﺁﻣﺪ کر لی گئی
ﺳﮑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﭘﻨﻮﻋﺎﻗﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ لرزہ دینے والے ایک ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯﮐﯽ ﻻﺵ برآمد ہونے کے بعد ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ قتل ہونے والے ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ گیارہ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ یہ واقعہ پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں گاؤں صلاح انڈھڑ میں پیش آیا. ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ…
مالی میں فوجی بغاوت، حکومت اور پارلیمان تحلیل
فوجی بغاوت کے بعد مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا نے مجبوراً اپنے عہدے سے استعیفی’ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر نے اپنے مستعفی ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک کی حکومت اور پارلیمان کو بھی تحلیل کر دیا ہے۔ مالی کے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک مختصر…
اس کارزارِ حیات میں حیاتِ حیات کتنی سستی ہے!
کراچی یونیورسٹی کا طالبِ علم، بدنصیب بلوچستان کا بدقسمت بیٹا، حیات بلوچ ایف سی کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا… اب ایف سی کے، خون سے رنگے ہوئے ہاتھ دھلوانے کا انتظام کیا جائے گا، سخت نوٹس لے کر اور چند مذمتی بیانات کے ساتھ! کیس داخل ہوگا اور…
کیلیفورنیا میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5 سال میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے. یہ کیس جنوبی جھیل ٹاہو میں ظاہر ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق صحت کے عہدیداروں نے ساؤتھ لیک ٹاہو میں طاعون کے کیس کی تصدیق کی ہے، جو پانچ سالوں میں کیلیفورنیا کا پہلا واقعہ ہے۔ ایل…