مصر میں پارلیمنٹ نے انوکھا قانون پاس کر لیا
"دھڑ بھیڑ کا اور سر بکرے کا” کے مصداق مصر کی پارلیمنٹ نے جمہوریت کے شجر میں عسکری پیوند کاری کو قانونی جواز بخش دیا اور فوج کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کے حق میں ووٹ دے کر طاقت کے منبع کے طور پر مسلح افواج کی حیثیت کو مزید تقویت بخش دی ہے۔…
نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ رو پڑے.
ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے دوران اسکائی نیوز کے نامہ نگار مارک آسٹن کو دیے گئے انٹرویو میں نسل پرستی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ جذباتی ہوگئے اور ان کے آنکھیں بھر آئیں. اسکائی…
چین کی طرف سے ڈجیٹل کرنسی کے اعلان نے امریکہ کو چکرا کر رکھ دیا
” پیسہ ہاتھوں کا میل ہے ” اور یہ میل جلد ہی دنیا کے ہاتھوں سے دھلنے والا ہے… سرکاری سطح پر ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرنے کے چینی اعلان نے امریکہ کو چکرا کر رکھ دیا، دنیا حیران بھونچکا رہ گئی چین نے اپنے اس اعلان سے دنیا کو ایک بہت بڑا جھٹکا…
شبر زیدی کا بحریہ ٹاؤن کے لیے 500 ارب کا ٹیکس فراڈ
شبر زیدی پر الزام ہے کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن اور ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکون کے لئے 500 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر کے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے رکن شاہد حسین اسد نے چئیرمین نیب کو ایک درخواست ارسال کی…
کرونا کی ویکسین ہمارے پاس پہلے سے ہی موجود ہے!
کرونا کرونا کے شور سے ویکسین ویکسین کی صدائیں بھی سننے میں آ رہی ہیں…. لیکن جب حواس منتشر ہوں تو ایسی حالت میں سامنے پڑی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی…. ہر طرف ایک سوال ہے آخر یہ ویکسین کب تیار ہوگی!!؟؟ لیکن ایک منٹ رکیے….. کیا آپ کا دھیان…
بلوچستان میں خطرناک حد تک بڑھتا کینسر کا مرض اور ہسپتال کے قیام کا وعدہ
صحت کی سہولیات کے اعتبار سے سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ بلوچستان میں کینسر کی تیزی سے بڑھتی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے، جس کی وجہ سے بلوچستان کو صحت کے لحاظ سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) اسپتال میں آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اور…
اب مہمانوں کو مینگو ملک شیک کے ساتھ خوش آم دید کہیں
ہر موسم اپنے ساتھ انواع و اقسام کے پھل لے کر آتا ہے. گرمیوں کا نام سن کر ہی یوں تو اکثر لوگوں کے چہرے پر ناخوش گوار تاثرات ابھر آتے ہیں، لیکن گرمی کے ساتھ اگر آم کا ذکر آ جائے تو یہی تاثرات خوش گوار روپ دھار لیتے ہیں. آج ہم سنگت میگ…
ایک تصویر، ایک کہانی(4)
آج کی کہانی اس تصویر کی ہے، جس کے بارے اکثر لوگ بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ یہ برٹش لائبریری کی عمارت ہے، لیکن غالب اکثریت اس کی تفصیلات سے لاعلم ہے. اس کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اس کے ساتھ شیوا کنج ھاسٹل، جو تقسیم سے پہلے اسٹوڈنٹ ھوم کے نام سے…