جِلد کی کریمیں ہڈیوں کے ٹوٹنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں لوگوں کی طرف سے جلد کی بیماریوں جیسے کہ ایکزیما کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی زیادہ مقداریں ہڈیوں کو پتلا کرنے والی بیماری آسٹیوپوروسس کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہیں۔ تائیوان کے نیشنل تائیوان…
منجمد درجہ حرارت برداشت کر کے ایک شخص کا الجزائر سے پیرس تک طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر سفر
الجزائر سے ایک کمرشل طیارے کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں چھپ کر سفر کرنے والا ایک شخص منجمد درجہ حرارت برداشت کر کے پیرس پہنچ گیا۔ اگرچہ اس طرح سفر کرنے والے افراد کے زندہ بچ جانے کے امکانات انتہائی کم ہوتے ہیں، لیکن حیران کن طور پر جمعرات کے روز الجزائر…
جنوبی افریقہ کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کا مقدمہ
جنوبی افریقہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں نسل کشی کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف فوری حکم نامہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے درخواست میں جنوبی افریقہ نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو ’نسل کشی‘ قرار دیتے ہوئے…
چڑیا چڑے کی کہانی
قلعۂ احمد نگر 17 مارچ 1943ء صدیق مکرم زندگی میں بہت سی کہانیاں بنائیں۔ خود زندگی ایسی گزری، جیسے ایک کہانی ہو: ہے آج جو سرگزشت اپنی، کل اس کی کہانیاں بنیں گی۔۔ آئیے آج آپ کو چڑیا چڑے کی کہانی سناؤں: دگر ہا شنیدستی، ایں ہم شنو یہاں کمرے جو ہمیں رہنے کو…
میرے اسرائیلی دوست! یہی وجہ ہے کہ میں فلسطینیوں کی حمایت کرتا ہوں۔۔
اس معاشرے کے رہنما اور میڈیا جس ’اخلاقی سطح‘ کو اپناتے ہیں، وہ آپ سے بھی یہی توقع کرتے ہیں کہ آپ ان ہی کی طرح سوچیں۔ اس کی تازہ مثال 7 اکتوبر کے واقعات (اسرائیلی افواج کے خلاف حماس کی کاروائی) ہے، وہ چاہتے ہیں کہ آپ اس پر ان کی توقع کے مطابق…
کبھی بھاگتے، کبھی دوڑتے رہو
پچھلے ہفتہ کی بات ہے۔ آپ بھولے نہیں ہونگے۔ ناقص اور بے مقصد اور بیکار باتیں کبھی کبھار یاد رکھنے سے آپ کے بھیجے کا کچھ نہیں بگڑتا۔منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے کبھی ترش کبھی کڑوی چیز بھی لوگ کھا لیتے ہیں۔ اچھائی کی اہمیت تب اجاگر ہوتی ہے، جب آپ کا پالا…
کچھ تذکرہ کرکٹ کے منفرد اردو کمینٹیٹر محمد ادریس کا۔۔
یہ تذکرہ ہے دلچسپ اندازِ بیاں اور غیر روایتی کرکٹ کمنٹری سننے والوں کے دلوں میں گھر کرنے والے کمنٹیٹر محمد ادریس کا، جو اٹھاسی سال کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے محمد ادریس، جو صرف کرکٹ کے کمینٹیٹر ہی نہیں بلکہ اس کھیل کے دلدادہ بھی تھے۔ اردو زبان…
’آپ لوگوں نے تماشا بنایا ہوا ہے۔ سیر و تفریح کرنے کے لیے آئے ہوئے ہیں۔‘ اسلام آباد پولیس کی بلوچ مظاہرین سے ساؤنڈ سسٹم چھیننے کی کوشش
گزشتہ روز اسلام آباد پریس کلب کے باہر جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شرکا نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے لیے ایک نیا اسپیکر منگوایا، جسے وہاں موجود پولیس نے ضبط کر لیا اس پر تھانہ کوہسار کے ایک پولیس اہلکار فاروق نیازی نے نیشنل پریس کلب کے…