بلوچستان کا مسئلہ راکٹ سائنس نہیں
وفاق بلوچستان نامی ’پِن نکلا گرینیڈ‘ منہ میں دبائے بیٹھا ہے۔ اب پھٹا کہ تب پھٹا۔۔ دیکھنے والے کانوں میں انگلیاں دیے آنے والے وقت کے خوف سے آنکھیں میچے بیٹھے ہیں، بےحس نہیں، خوفزدہ ہیں۔ مسئلہ سامنے کا ہے۔ ادھر ادھر کی لاتیاں پوتیاں لگانے سے کچھ نہیں ہوگا،…
الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟
سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے پہلے تو متعلقہ اداروں کے سر آپس میں ٹکرانے پڑے۔ جب عدالتِ عظمیٰ کے بے حد اصرار پر آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان ہو گیا تب بھی آنا کانی ہیرا پھیری کی کوشش جاری رہی اور معزز عدالت کو ایک بار پھر آٹھ تاریخ…
’ڈنکی‘ کا ’ڈنکی روٹ‘ کے نام سے خطرناک امیگریشن روٹ کیا ہے؟ کیا یہ ہیرانی کی فلاپ فلم ہے؟
بولی وڈ کنگ کا خطاب رکھنے والے شاہ رخ خان کی 2023 کی تیسری بڑی فلم۔۔ جن تینوں میں وہ فوجی ہی بنے جی ہاں، اس سال تیسری بار، شاہ رخ خان مسلح افواج کے ایک رکن کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو اپنے ملک سے اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے۔ یہ عام…
اچھی صحت پر لیکچر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پروفیسر کی موت
ایک چونکا دینے والے واقعے میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور کے پروفیسر سمیر کھانڈیکر اپنے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے اسٹیج پر گر گئے اور ان کی موت ہو گئی۔ ان کی عمر پچپن سال تھی۔ اطلاعات کے مطابق وہ سابق طلباء کی میٹنگ کے دوران…
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں تین شہریوں کے حراستی قتل پر اظہار مذمت
پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں تین کشمیریوں کے وحشیانہ قتل کا ذمہ دار انڈین فوج کو ٹھہراتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اتوار کو پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ”پاکستان انڈیا کے زیرانتظام جموں و کشمیر…
نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست
نوٹ: گزشتہ روز معروف صحافی محمد حنیف نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچوں کے لانگ مارچ پر کریک ڈاؤن اور تشدد کے خلاف بطور احتجاج ’ستارہِ امیتاز‘ واپس کردیا۔ اس حوالے سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ستارہ امیتاز واپس کرنے کا اعلان کرتے…
ریاست کا المیہ
ماہ رنگ۔ ماہ بلوچی میں چاند کو کہتے ہیں۔ اس طرح ماہ رنگ کا مطلب چاند جیسی۔ آج موضوع چاند ہے۔ چاند روشنی اور امید کو کہتے ہیں۔ کوفہ (اسلام آباد) کے لوگوں نے چاند کے ساتھ کیا کیا، وہ سب ہم نے دیکھا۔ اس ظلم اور بربریت کے بارے میں لکھنے کے لیے میرے…
دنیا میں گاڑیاں کہیں سڑک کے دائیں تو کہیں بائیں طرف کیوں چلتی ہیں؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ہمارے ملک میں گاڑیاں سڑک کے بائیں جبکہ کئی دیگر ممالک میں دائیں طرف چلائی جاتی ہیں۔۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ پاکستان واحد ملک نہیں ہے، جہاں گاڑیاں بائیں جانب چلتی ہیں۔ دنیا کی 35 فیصد آبادی بائیں جبکہ باقی 65 فیصد…