دوڑتے رہو۔۔
دنیا بھر کے، ہم سب، لوگوں کی شکلیں ایک جیسی نہیں ہوتیں۔ ہم سب قد و قامت میں ایک جیسے نہیں ہوتے۔ چال ڈھال میں ہم ایک جیسے نہیں لگتے۔ ہمارا رہن سہن مختلف ہوتا ہے۔ ہماری سوچ سمجھ کے پیمانے الگ ہوتے ہیں۔ یہ سب تب سے ہے، جب سے انسان کے آثار اس…
عورت اور مرد بالکل الگ مخلوق ہیں!
یہ مرد آخر چاہتے کیا ہیں؟ ان کے دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے؟ یہ ایسے کیوں ہیں؟ عورت آخر چاہتی کیا ہے، اس کی نفسیات کیا ہے؟ یہ ایسا کیوں سوچتی ہے؟ ہماری زمین پر انسانوں کی کھوج اگر لگائی جائے تو لاکھوں سال پہلے تک کے سراغ نکلتے ہیں، لیکن اتنے زیادہ عرصے…
ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے بلوچ کمانڈر سرفراز بنگلزئی کون ہیں؟
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں کالعدم تنظیم بلوچستان نیشنل آرمی (بی این اے) کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی سمیت 70 ساتھیوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کیا انہیں بدھ کو سول سیکریٹریٹ کوئٹہ…
ماہ رنگ بلوچ کی کہانی، جو جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت بلوچ نوجوانوں کے قتل کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن گئیں
تربت سے اسلام آباد تک حالیہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھیں، جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبا کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبا کو گرفتار کیا گیا…
ہماری قومی و ریاستی بے حسی کے باعث انڈس ڈولفن کی معدوم ہوتی ہوئی نسل
دریائے سندھ اپنے سینے پر ہونے والی دہشت گردیوں اور قبضہ گیریوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے سکرات کے عالم سے گزر رہا ہے۔ اس کا پیٹ سال کے کئی مہینے بھوک و پیاس کی وجہ سے سوکھا رہتا ہے اور تب اس کی زرخیز چھاتی پر پانی کی بپھری ہوئی موجوں کی جگہ…
سیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آ گیا
پندرہ اور سولہ دسمبر کی درمیانی شب دشمن (انڈیا) نے ڈھاکہ کو باقی دنیا سے کاٹ دیا۔ ڈھاکہ ایئرپورٹ کا رن وے مسلسل حملوں سے ناکارہ ہو چکا ہے۔ ڈھاکے میں داخلے کے میرپور پل پر دشمن کا قبضہ ہے۔ پاکستانی ریجنل ہائی کمان نے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔…
ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا۔۔ کمہار واڑا کی کمہارن سکینہ بی بی کی کہانی، جو چار نسلوں سے برتن بنا رہی ہیں، لیکن۔۔۔
مٹی کے برتنوں کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ پتھر کے آخری دور میں جب انسان جنگلوں کی زندگی چھوڑ کر تمدن کی طرف آنے لگا تو مٹی بلکہ چکنی مٹی اس کی منزل ٹھہری۔ اس مٹی ہی نے اسے ایک مقام پر قیام اور گھرداری کے طور طریقوں سے آشنا کیا۔ انسان نے…