جادُو یا ہاتھ کی صفائی۔۔ پشاور میں ’ٹیکسی گینگ‘ شہریوں کو کیسے لوٹ رہا ہے؟
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائمز کے ساتھ ساتھ شہریوں کو لوٹنے کے لیے ایک اور طریقہ واردات بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسی وارداتیں کرنے والوں کو پولیس کی جانب سے ’ٹیکسی گینگ‘ قرار دیا گیا ہے ٹیکسی گینگ سواریوں کو دوران سفر قیمتی اشیاء…
پانچ سو وکٹ کلب۔۔ مرلی دھرن سے نیتھن لائن تک، جو پہلے گراؤنڈ اسٹاف میں تھے!
نیتھن لائن نے اتوار کو جب پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو آؤٹ کیا تو انہوں نے پانچ سو ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے بولروں کے کلب کے آٹھویں رکن بننے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ساتھ ہی چھتیس سالہ نیتھن لائن مرلی دھرن کے بعد دوسرے آف اسپنر ہیں، جنہوں نے یہ…
سندھ: اسکول فرنیچر کی خریداری میں غبن کی انکوائری کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم
سندھ کے سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بےقاعدگیوں اور غبن کی تحقیقات کے لیے سیکریٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی سندھ حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت فرنیچر کی خریداری…
میگا ہاؤسنگ پروجیکٹس ماحولیاتی تباہی اور کھیرتھر نیشنل پارک
"ترقی کی دوڑ میں، ہمیں اپنے قدرتی ورثے کے تحفظ کی قدر کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ایک اہم معاملہ متنازعہ میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی ہے، جو مشہور کھیرتھر نیشنل پارک کے ماحولیاتی توازن کے لیے ایک اہم خطرہ ہے۔ اس مضمون میں، ہم اس منصوبے کی…
کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا!
ضلع جامشورو کے علاقے کھیرتھر میں، علی نامی نوجوان نے کارکنوں اور صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دیگر گاؤں والوں کے طرح، ان کی زمین کا ٹکڑا بھی ان سے ہتھیا لیا گیا ہے صحافیوں اور کارکنوں کے اس گروپ نے بحریہ ٹاؤن – ایک نجی…
کھیرتھر نیشنل پارک، ایک درد کتھا
آج کی ایک خبر ہے جو سندھی اخبارات کی مین لیڈ اسٹوری میں چھپی ہے کہ نگراں سندھ حکومت نے سندھ کی 52 ہزار ایکڑ زمینیں وفاق اور مختلف کمپنیوں کو سونپنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کراچی کی زمینیں بھی شامل ہیں اس سے پہلے سندھ کے جزائر، ملیر کی بچی کھچی…
کمانچر بلوچ: ہر تصویر ایک کہانی ہے۔
فوٹو گرافی صرف پیشہ نہیں، ایک آرٹ ہے ۔ یہ آرٹ فنِ مصوری سے شروع ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ کیمرے کی شکل اختیار کر گیا۔ کیمرے سے پہلے دنیا میں کیا ہوا تھا، یہ ہمارا موضوع نہیں ہے۔ آج ہم بات کریں گے موجودہ دور میں ڈیجیٹل کیمروں کی مدد سے دنیا کا…