اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں پر جیل میں کیا بیتی؟
غزہ میں جمعے کی صبح شروع ہونے والی عارضی جنگ بندی کے بعد کئی فلسطینی باشندے اسرائیلی قید سے رہا ہونے کے بعد اپنے گھروں کو پہنچے۔۔ ایک جانب جہاں حماس کی قید سے آزاد ہونے اسرائیلی دوران قید حماس کے اچھے سلوک کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں، وہیں اسرائیل کی…
قبل از وقت دل کے دورے کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار
اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دیگر بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا ہے واضح رہے کہ اس وقت بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مستقبل میں دل کے دورے پڑنے کے امکانات کو…
ٹوٹی چھت کا مکان (افسانہ)
وہ گھر میں اکیلا اور بیزار بیٹھا تھا۔ کبھی کبھی تنہا رہنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے۔ اکیلے بیٹھے بلاوجہ گھر کی ایک ایک چیز کو گھورتے رہنا۔۔ سوچنے کے لیے کوئی خیال یا موضوع بھی تو نہیں ہے کہ اسی کے بارے میں غور کیا جائے۔ عجیب و غریب خیالات و موضوعات ذہن میں…
فلسطینی كُوفية: زیتون اور ماہی گیری کے جال میں پنہاں مزاحمت
اگر زیتون کے درختوں کو خبر ہوتی کہ جن ہاتھوں نے انہیں زمین میں لگایا ان کا انجام کیا ہوا تو ان کے پھلوں سے نکلتا ہوا تیل آنسوؤں کی صورت برآمد ہوتا فلسطینی عوام اور زیتون کے درختوں کے تعلق بہت پرانا ہے، گہرائی میں جائیں تو 3600 قبل مسیح تک زیتون کی…
سیاست میں گر رہنا ہے تو جیے جنرل کہنا ہے
سیاست میں آدھا کام سیاستدان کی عام آدمی سے رابطے کی صلاحیت اور محنت کرتی ہے اور باق کام اس پر لگی چھاپ سے ہو جاتا ہے۔ یعنی سیاستدان دائیں بازو کا ہے کہ بائیں کا، دبنگ ہے کہ موقع پرست، وعدہ نبھانے والا ہے یا وعدہ فراموش، عوامی طاقت پر کامل یقین رکھتا ہے…
سونے سے تین گنا قیمتی رنگ کی داستان، جسے پہننے پر لوگوں کو قتل کروا دیا جاتا تھا!
شام کے صحرا کے ایک کونے میں قطنی محل کے کھنڈرات ایک ایسی جھیل کے کنارے موجود ہیں، جو بہت عرصہ پہلے خشک ہو چکی ہے۔ یہ کھنڈرات پہلی نظر میں دھبے کی طرح دِکھتے ہیں آج سے دو دہائیاں قبل 2002ع میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین یہاں ایک شاہی مقبرے کی تلاش میں مصروف…
انڈیا: سرنگ میں سترہ دن پھنسے مزدور اور منّا قریشی
شمال انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی میں زیر تعمیر سلک یارا ٹنل میں پھنسے تمام اکتالیس مزدوروں کو سترہ دنوں کی کاوشوں کے بعد منگل 28 نومبر کی شام کو بالآخر بحفاظت نکال لیا گیا۔ پورے ملک اور بالخصوص متاثرہ مزدوروں کے اہل خانہ میں خوشی کا سماں ہے۔ بعض…
انسان نما روبوٹس پر وقت اور سرمائے کا بے دریغ استعمال۔۔ کیا ہمیں واقعی ان کی ضرورت ہے؟
اگرچہ سائنس فکشن فلموں میں انسان نما روبوٹس اور انہیں مختلف کام انجام دیتے ہوئے دکھانا اب پرانی بات معلوم ہوتی ہے، مگر عام زندگی میں ایسا کوئی مشینی انسان بنانے کا خواب، جو انسان کی طرح نظر بھی آئے اور مفید بھی ہو، تاحال ایک خواب ہی ہے لیکن مصنوعی ذہانت…