مالدار خلیجی ممالک کے حکمران، جو پاکستان کے نادہندہ ہیں!
یہ بات یقیناً آپ کے لیے باعثِ حیرت ہوگی کہ ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التہانی سمیت سولہ کے قریب خلیجی ممالک کے سربراہان اور ان کے امیر ترین خاندان پاکستان کے نادہندہ ہیں اور ان پر پاکستان کے تیئیس لاکھ امریکی…
گُوگل نے آج کا ڈوڈل ’انکل سرگم‘ کے نام کر دیا
گوگل سرچ انجن نے اپنا آج کا ڈوڈل پاکستان کے ’انکل سرگم‘ کے نام کیا ہے گوگل کے آئیکون پر کلک کرتے ہی ڈبل او کی جگہ پرانے طرز کی ٹی وی سکرین دکھائی دیتی ہے، جس میں انکل سرگرم ہاتھ اٹھائے کچھ معنی خیز بات کرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ساتھ ہی ماسی…
اسکول ٹیچر کا مہمان (چلین ادب سے منتخب افسانہ)
اسکول ٹیچر انیس ’دی پرل آف دی اورینٹ‘ میں داخل ہوئی، جو اس وقت بلکل ویران تھا۔ سیدھی کاؤنٹر پر پہنچی، جہاں ریاض حلابی شوخ پھولوں والے کپڑے کا تھان لپیٹ رہا تھا۔ اسکول ٹیچر نے اسے بتایا کہ اس نے اپنے مہمان سرائے میں ایک مہمان کا سر کاٹ دیا ہے۔ تاجر نے…
تاریخ کو چھپانا ممکن نہیں
یورپی ملکوں نے جب ایشیا اور افریقہ پر قبضہ کیا تو اسے تہذیبی مشن کا نام دیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں یورپی سامراج نے جس جبر و ظلم کے ساتھ مقامی باشندوں پر حکومت کی، ان کے مالی وسائل کو برباد کیا اور تہذیب کے بجائے اپنے پیچھے قتل عام اور خونریزی کی داستانیں…
ہنگلاج ماتا مندر، جو مسلمانوں کے لیے ’نانی ماں کا مندر‘ ہے
کراچی سے بلوچستان میں داخل ہوا تو صبح ہونے کو تھی۔ رات کا سفر کرنے کا مقصد ٹرکوں اور گاڑیوں کی بھیڑ بھاڑ سے بچنا تھا۔ بلوچستان میں داخل ہوتے ہی سڑک کی ایک جانب ٹرکوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار نظر آئی، جو بلوچستان سے کراچی کی جانب جانے والوں کی تھی، لیکن ہم…
زکام کے بغیر سوتے میں ناک بند ہونے کی وجہ کیا ہے
نزلہ اور زکام کے نتیجے میں ناک کا بند ہونا ایک عام بات ہے، تاہم بعض حالتوں میں زکام کے بغیر بھی ناک بند رہتی ہے، خاص طور پر سوتے وقت ناک کے بند ہونے سے سانس لینے میں کافی دشواری اور الجھن کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور نیند بھی نہیں آتی اس حوالے…
دی گوٹ: میسی نے بازی مار لی، آٹھویں بار ’بالون ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا!
فرانس کے شہر پیرس میں منعقدہ 67ویں ’بالون ڈی اور‘ کی تقریب میں لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھویں بار دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا انفرادی ایوارڈ ’بالون ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا ہے، اس دوڑ میں ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ دوسرے جبکہ فرانسیسی کھلاڑی کیلین ایمباپے تیسرے…
بابر اعظم مبینہ چیٹ لیک کا تنازع۔۔ چیٹ میں کیا ہے؟
انڈیا میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کرنے والے بابر اعظم کی مبینہ واٹس ایپ چیٹ نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں دکھانے پر سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں بابر اعظم کی مبینہ چیٹ نجی ٹی وی چینل اے…