سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط50)
سندھو پھر سے سرگوشی کرنے لگا ہے؛ ”اونٹ یہاں کی اہم سواری ہے۔ اس کی پیٹھ پر بوروں میں کپاس لاد کر لائی لے جائی جاتی ہے یا پھر اونٹ گاڑی کھینچ رہے ہوتے ہیں یا ساربان کے پیچھے قطار میں چلتے قدیم زمانے کی عکاسی کر تے ہیں۔ ان کے گلے میں بندھے ٹل…
باغیوں کے علاقے ’چمبل‘ کی کہانی، جہاں اب سیاح ڈاکوؤں کا روپ دھارتے ہیں۔۔
آپ میں سے بہت سے لوگوں نے چمبل کے ڈاکوؤں کے بارے میں سنا ہوگا اور ان کے دہشت انگیز کارناموں سے بھی تھوڑی واقفیت رکھتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ چمبل کیا ہے اور اس کی بھی اپنی کوئی کہانی ہے؟ اگر آپ نے اس حوالے سے کچھ نہیں سنا…
نیوزی لینڈ کے قریب سترہ سو لوگوں کا ملک، جو 148 ڈالر کے بدلے جزیرے پر ایک مربع کلومیٹر کی سرپرستی آپ کے نام کرتا ہے!
سمندر کے جزیرے خریدنے کی خبریں تو سننے میں آتی رہتی ہیں، لیکن شاید پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک چھوٹے سے ملک کی جانب سے ان کے سمندری حدود کا سرپرست بننے کی پیشکش کی گئی ہے۔ اس ملک کا نام نیو Niue ہے اور یہ نیوزی لینڈ کے قریب بحر الکاہل…
زندہ جراثیموں سے کینسر کا علاج
زولا اٹلی سے امریکا پہنچا تھا۔ یہ نیویارک کا سال 1891 ہے۔ زولا غریب اور منشیات کا عادی تھا۔ ٹیومر اور موذی بیماری اس کو جکڑ رہی تھی۔ ایک ہولناک شکل کا کبوتر اور مرغی کے انڈے کے درمیانی جسامت جیسا ابھار زولا کے دائیں ٹونسل پر مستقل لٹکا ہوا تھا۔ ویکسین…
عمار: یہ سلسلہ اب رک جانا چاہیے!
کبھی کبھی زندگی وبال جان بھی بن جاتی ہے۔ انسان زندگی کی حراست میں قید ہو جاتا ہے۔ اسی قید سے آزادی کی خواہش کبھی انقلاب لے آتی ہے تو کبھی انسان قید و صعوبتوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ کبھی مظالم سہتا ہے، کبھی جنگ کا سامنا کرتا ہے تو کبھی اپنا سب کچھ…
سکھوں کی خالصتان تحریک کا پسِ منظر اور تاریخ۔۔ ایک مختصر جائزہ
بھارتی حکومت نے گزشتہ کچھ عرصے میں خالصتان تحریک سے وابستہ بعض رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے جبکہ چند ایک قاتلانہ حملوں میں مارے بھی گئے۔ اسی تحریک کی وجہ سے بھارت کی بعض ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی ہے۔ کینیڈا میں ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل میں…
چھ نوجوان بمقابلہ بتیس ممالک۔۔ گلوبل وارمنگ کے خلاف انوکھی جنگ!
پرتگال کے چھ نوجوان، بتیس ملکوں کے خلاف گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے پر حقوقِ انسانی کی یورپی عدالت ’ای سی ایچ آر‘ میں مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔ یہ عدالتوں کے توسط سے موسمیاتی انصاف حاصل کرنے کی تازہ ترین اور منفرد کوشش ہے یہ اقدام…
ایلون مسک کی کمپنی مفلوج افراد کے علاج کے لیے انسانی دماغ میں تجرباتی بنیادوں پر ڈیوائس لگائے گی
ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کے برین-چِپ اسٹارٹ اپ نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’نیورا لنک‘ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں اپنی تیار کردہ کمپیوٹر چِپ/ ڈیوائس کو مفلوج افراد کے دماغ میں داخل کر کے اسے آزمانے کے لیے بیمار افراد کو بھرتی کرنے کی منظوری مل گئی ہے…