ڈیرہ بگٹی: اغوا ہونے والے چھ فٹبال کھلاڑیوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹبال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، جن کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ کا…
افریقہ برائے فروخت (قسط اول)
مغربی افریقہ کے سولہ ممالک معدنی و قدرتی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود نوآبادیاتی اثر و رسوخ ، آمریت اور کرپشن کے سبب آزادی کے بعد سے اب تک غربت ، بدامنی ، کرپشن ، دہشت گردی اور قتل وغارت گری کے ہاتھوں پریشان ہیں ان دنوں انہیں ایک اور وبا کا سامنا…
مینیملزم یا سادہ طرز زندگی کیسے اپنائی جائے؟
مینیملزم لائف اسٹائل یا سادہ طرز زندگی کے فوائد ہر فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں. بہت سے لوگ مینیملزم کو رفتہ رفتہ اپنا رہے ہیں تاکہ ذہنی دباؤ اور بے ترتیبی سے نکل کر پر سکون زندگی گزار سکیں۔ مینیملزم یا سادہ طرز زندگی رفتہ رفتہ ایک رجحان بنتا جا رہا…
’ہواوے‘ کا پہلا سیٹلائٹ نیٹ ورک پر چلنے والا فون متعارف، چینی پابندی سے ایپل کو دھچکا!
چینی اسمارٹ کمپنی ’ہواوے‘ نے امریکا سمیت دیگر ممالک کی پابندیوں اور مشکلات کے باوجود سیٹ ملائٹ نیٹ ورک پر چلنے والا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے ’ہواوے‘ نے ’میٹ 60 پرو پلس‘ کو نہ صرف فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، بلکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…
قدرتی آفات کی وجہ گوشت خوری۔۔ بھارتی پروفیسر کا مضحکہ خیز دعویٰ
ان دنوں بھارت میں انجینئرنگ کے اعلیٰ ترین سرکاری تعلیمی ادارے ’انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘ (آئی آئی ٹی) منڈی (ہماچل پردیش) کے ڈائریکٹر لکشمی دھر بیہیرا کی ایک وڈیو بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جس میں وہ طلبہ کو انجنئیرنگ پڑھانے بجائے اپنے مذہبی عقائد کی…
سعودی پرو لیگ پر تنقید کے جواب میں رونالڈو اور نیمار کیا کہتے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سعودی پرو لیگ کے دفاع میں کود پڑے ہیں، اس بار اصرار کرتے ہیں کہ یہ ان کے وطن کی اعلیٰ پرواز سے زیادہ مسابقتی ہے۔ رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد جنوری میں ایک منافع بخش معاہدے کے تحت النصر میں شمولیت اختیار کی تھی۔…
دو کوڑی کی عورت (تیونسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس نے جب مجھے پہلی بار دیکھا، توصیفی نظروں سے دیکھا۔ اس نے کہا کہ میں خوش طبع اور دل کش ہوں۔ جب وہ مجھ سے ہم کلام ہوا تو کہنے لگا کہ میں ترغیب دلانے والی اور کمال کی عورت ہوں۔ جب اس نے میرا بوسہ لینے کے لیے اپنے ہاتھوں کو میرے شانوں…