سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط25)
اسکردو، جگلوٹ، داسو کی تھکا دینے والی مسافت طے کرنے میں تقریباً آٹھ (8) گھنٹے لگیں گے (اب جبکہ نئی سڑک زیر تعمیر ہے، یقیناً یہ فاصلہ کم وقت میں طے ہوگا) جبکہ گلگت اسلام آباد کی مسافت سولہ گھنٹے کی ہے البتہ ہوائی جہاز راولپنڈی سے یہی مسافت پچاس (50) منٹ…
’زہر کھا لوں گی، اپنا گلا کاٹ لوں گی، پاکستان واپس نہیں جاؤں گی‘ سیما اور سچن کی میڈیا سے بات چیت کا احوال
پیر کی صبح سیما حیدر اور سچن مینا انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سے ستر کلو میٹر دور اپنے دو کمرے کے مکان میں بیٹھے اپنی کہانی پر میڈیا اور مقامی لوگوں کی بھیڑ کے سامنے انہی جوابات کو دہرا تھے جو کہ تین روز سے زیرِ گردش ہیں ربوپورہ گاؤں اور آس پاس مسلسل…
روبوٹس نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کیا کہا؟
یہ ہمارے ہاں ہونے والی ’روبوٹس‘ کی پریس کانفرنس کی کہانی نہیں ہے، بلکہ یہ اصلی والے روبوٹس ہیں جی ہاں، مصنوعی ذہانت سے لیس انسان نما روبوٹس نے پہلی بار جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالات کا سامنا کیا، روبوٹس نے یقین دہانی کرائی کہ وہ…
’خونیں آبشار‘ کا معمہ: حیرت کی دنیا کا دروازہ یا دیگر سیاروں پر زندگی کے اسرار جاننے کا راستہ
یوں تو انٹارکٹیکا میں سحر زدہ کر دینے والے مناظر کی کمی نہیں، لیکن ان مناظر میں ایک ایسے غیر معمولی آبشار کو انفرادیت حاصل ہے، جو برف کی سفید چادر اوڑھے انٹارکٹیکا کے جسم سے بہتے خون کی طرح دکھائی دیتا ہے جی ہاں، اس ’خونیں آبشار‘ کو دور سے دیکھیں تو ایسے…
شوہر کے خرچ پر پڑھ لکھ کر افسر بننے کے بعد بیوی نے شوہر کو ہی چھوڑ دیا!
حقیقی زندگی کے ساتھی وہ ہوتے ہیں، جو ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر آگے بڑھنے میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ اپنے ساتھی کو خود پر فوقیت دے کر، وہ بعض اوقات اپنی خوشی قربان کر دیتے ہیں۔ لیکن شکر گزاری اور محبت کے بدلے میں کچھ لوگوں کو دھوکا اور تکلیف ملتی…
اکثر لوگ سوشل میڈیا کے خطرناک ٹرینڈز کو کیوں فالو کرتے ہیں؟
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں چار ارب نوے کروڑ سے زائد لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور اوسطاً ایک شخص روزانہ 145 منٹ یعنی تقریباً ڈھائی گھنٹے سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اگرچہ سوشل میڈیا کا زیادہ تر استعمال دوستوں اور جاننے والوں سے رابطہ قائم…
اب تک دریافت ہونے والا چمکدار سیارہ، کائنات کا سب سے بڑا ’آئینہ‘ ہے!
بادل بہت زیادہ سورج کی روشنی کو منعکس کر سکتے ہیں۔ زمین کے بادل تقریباً 30 فیصد سورج کی روشنی کو واپس خلا میں منعکس کرتے ہیں جب کہ زہرہ، جو مکمل طور پر بادلوں میں ڈھکا ہوا ہے، 75 فیصد کی عکاسی کرتی ہے، جو اسے ہمارے رات کے آسمان میں سب سے روشن…
فلسفہِ عمل (افسانہ)
سر موہن لال نے ریلوے اسٹیشن کی فرسٹ کلاس انتظار گاہ کے آئینہ میں اپنے آپ پر ایک نظر ڈالی۔ آئینہ چونکہ ہندوستان میں بنا تھا، لہٰذا اس کے پیچھے لگا سرخ آکسائیڈ (red oxide) جگہ جگہ سے نکل چکا تھا اور آئینے کی بیرونی نیم شفاف سطح پر آڑی ترچھی لکیریں ابھر آئی…