اسرائیل ریاست نہیں، جان لیوا معشوق ہے
ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست، اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے…
’انڈس کوئین‘ اور ’ڈیرہ کے ٹائیٹینک‘ کی داستان، جو کبھی دریا میں سفر کا ذریعہ تھیں۔۔
یہ 1857ع کی بات ہے، جب ریاست بہاولپور کے نواب صادق چہارم نے برطانیہ سے اپنے بحری بیڑے کے لیے بڑی کشتیاں منگوائیں، جن میں سے ایک جہاز فتح بہادر، دوسرا دی پرنس اور تیسرا انڈس کوئین تھا کشتی ستلج کوئین نواب بہاولپور کے ذاتی استعمال میں رہتی اور اس وقت جب…
مارتونگ، جو موت سے بہتر تھا۔۔ اب یہاں ہر طرف معصوم بچوں کی موت کا دکھ پھیلا ہوا ہے۔۔۔
”موت سے مارتونگ بہتر ہے۔“ یہ وہ مقولہ ہے، جو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں زبان زد عام ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں تین بھائیوں نے ضلع شانگلہ کے تین مقامات بشمول تحصیل مارتونگ، تحصیل چکیسر اور شاہ پور کا بٹوارا کرنے کا ارادہ کیا۔…
زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی
یہ ستمبر 2022 کی بات ہے جب صوبہ سندھ میں ضلع میر پورخاص کی تحصیل جُھڈو میں سیلابی ریلے نے داخل ہوتے ہی تباہی مچا دی، تباہی کے باعث مکانات ڈوب گئے جبکہ جھڈو کے رہائشی مال مویشیوں کی وجہ سے ڈوبے ہوئے گھروں میں انتہائی مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور تھے جھڈو…
کیا گھر کی چھتوں پر سفید پینٹ واقعی گرمی کی شدت سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
مغربی بھارت میں پنکی کے گھر کی چھت سورج کی روشنی سے چمک رہی تھی۔ یہاں گرمی کے موسم میں درجہ حرارت لگ بھگ 48 م ڈگری کو چھونے لگتا ہے۔ لیکن ان کے گھر کی چھت پر سفید سولر ریفلیکٹیو پینٹ اس شدید گرمی کی حدت کم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا تھا…
آئکن آف دا سیز: ٹائٹینک سے بھی 5 گنا بڑا، مسافر بردار بحری جہاز مکمل ہو گیا
دنیا پرتعیش اور بڑے بحری جہاز کے حوالے سے ایک صدی سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود اب تک سمندر میں غرق ٹائٹینک کے سحر میں گرفتار ہے لیکن اب ٹائٹینک سے بھی پانچ گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار ہو گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 8 ہزار…
غیر معمولی یادداشت والا شخص (سوئس ادب سے منتخب افسانہ)
میں ایک شخص کو جانتا تھا، جسے سارا ٹائم ٹیبل زبانی یاد تھا۔ کیونکہ واحد شے جو اس کی خوشی کا سبب تھی، وہ ریل گاڑی تھی۔ وہ اپنا وقت ریلوے اسٹیشن پر گاڑیوں کو آتے اور جاتے ہوئے دیکھنے میں گزارا کرتا تھا۔ وہ حیرت بھری نظروں سے ڈبوں، انجنوں کی طاقت اور پہیوں…
قوموں میں احساس کمتری کیسے پیدا ہوتا ہے؟
شکست قوم میں احساس کمتری پیدا کرتی ہے اور ان میں آزادی کی خواہش ہی دم توڑ دیتی ہے۔ یہ احساس اس وقت اور بڑھ جاتا ہے، جب بیرونی قوتوں کے ساتھ مل کر موقع پرست عناصر اپنی ہی قوم کو سماجی کمتری میں رکھنے پر زور دیتے ہیں جب حملہ آور کسی قوم کو…