ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ہندوستان کی تاریخ میں 1858ء کا سال انتہائی اہم رہا ہے، کیونکہ اس سال جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا، اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاست کا آغاز ہوا 1858ء میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط24)
کچھ دنوں سے دریا کے ساتھ سفر کرتے کرتے میں اس کے شور کا عادی ہو گیا ہوں لیکن آج صبح میری آنکھ دریا کے شور سے نہیں بلکہ پرندوں کی چہچہاہٹ سے کھلی ہے۔باس ہمیشہ کی طرح پہلے ہی تیار ہو چکے ہیں۔ نین جینز کی پینٹ اور سبز جیکٹ میں کسی اور دنیا…
’خود کشی کے خیالات‘ کا باعث بننے والا زہریلا پودا، جس کا کاٹا پانی بھی نہیں مانگتا!
قدرت کے کارخانے میں ایسے حشرات اور کیڑے مکوڑے موجود ہیں، جن کا کاٹنا انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے اور اس کا کرب مدتوں یاد رہتا ہے، لیکن یہی خصوصیت ایک پودے میں موجود ہیں اور بہ درجہ اتم پائی جاتی ہیں برطانیہ میں ایک ایسا پودا لایا گیا ہے، جس کے بارے میں خیال…
سُقطرا: خطرے سے دوچار شاعروں کا جزیرہ۔۔
سُقطرا (سُقُطْریٰ) کلچر اتنا ہی خطرے سے دوچار ہے، جتنا یہاں کے حیوانات اور نباتات کی مشہور انواع۔۔ بحر ہند میں یمن کے ساحل پر واقع یہ پراسرار جزیرہ گارڈافوئی چینل اور بحیرہ عرب کے درمیان واقع ہے۔ اس کے نام کا مطلب قدیم سنسکرت زبان میں نعمتوں کا جزیرہ ہے۔…
الیکٹرانک ڈیوائسز کا استعمال سے آنکھوں پر پڑنے والا ’ڈجیٹل دباؤ‘ کیسے کم کیا جائے؟
کمپیوٹر اور سمارٹ فون ہماری زندگی کا ایک ایسا حصہ بن چکے ہیں، جس کے بغیر اب گزار ممکن نہیں۔۔ چار و ناچار ہمیں ان گیڈجیٹس کو استعمال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن اس سے کئی مسائل بھی سامنے آتے ہیں ان ڈجیٹل ڈیوائسز کو استعمال کرنے والے 50 فیصد سے زائد صارفین شکایت…
اور جب پسنی کے موسیقار نے یورپ میں اپنی دھنیں بکھیریں۔۔۔
ان دنوں بلوچی سروں پر جھومتے یورپیوں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جو جرمنی کے دارالحکومت برلِن میں فلمائی گئی ہے وڈیو میں نظر آنے والے مرکزی بلوچی موسیقار استاد نور بخش ہیں، وہ جرمنی کیسے پہنچے، یہ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے، جو آپ موسیقار…
بدبودار ’پاکستانی فیمن ازم‘
تاریخ کی کتابوں میں قدیم زرعی معاشروں کے کچھ حصوں میں تالا بندی کا ذکر ملتا ہے ـ ماہرین نے تالا بندی کے پیچھے کار فرما سیاسی، سماجی اور معاشی عوامل کا بھی عمیق جائزہ لیا ہے ـ یہ رواج البتہ تمام قدیم زرعی معاشروں میں نہ تھا، جیسے قبل از اسلام تمام عرب…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط23)
سندھو بولتے چلا جا رہا ہے؛ ”اولڈنگ سے یہاں تک دریائے شیوک، شگر، کئی ندی، نالے اور چشمے مجھ میں مل کر اپنا وجود کھو چکے ہیں۔ آگے بھی دیکھنا میں کن کن اور کیسے کیسے ندی نالوں کو نگلتا ہوں۔ میرا وجود کافی بھرپور ہو چکا ہے۔ اب میں اپنا غصہ نکالنے اور سیلاب…