پاکستانی شہری اسرائیل کیسے پہنچے اور وہاں کئی برس تک کیسے ملازمت کرتے رہے؟
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسرائیل میں غیر قانونی طور پر داخل ہو کر کئی برس تک کام کرنے والے پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس اور پاسپورٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کیے ہیں ایف آئی آر کے مطابق یہ…
عالمی سطح پر پیر دنیا کا گرم ترین دن تھا، ”یہ لوگوں اور ماحولیاتی نظام کے لیے سزائے موت ہے!“
امریکی قومی مرکز برائے ماحولیاتی پیش گوئی (یو ایس این سی ای پی) کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا اب تک کا گرم ترین دن تھا، جبکہ برطانیہ میں بلند ترین درجہ حرارت کے دس ریکارڈ سن 2003 میں قائم ہوئے ہیں دنیا بھر میں گرم…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 19)
ایک بار کرنل (آر) شہباز نے بتایا تھا ”میں 1978ء سے1980ء تک 2 این ایل آئی (2NLI) کا کمانڈر رہا۔ یہ وہ وقت تھا جب اسکردو سے اولڈنگ تک کا راستہ تنگ، دشوار تھا اور اس مسافت طے کرنے میں سات (7) گھنٹے لگتے تھے۔ مرول ٹاپ سے آگے کا راستہ تو بہت ہی کٹھن…
میں خط کیوں نہیں پڑھتا؟
ہمارے ساتھ ایک عجیب نفسیاتی معاملہ ہے۔ فی البدیہہ جتنے بڑے جلسے میں جو مرضی گفتگو کروا لیں، لیکن اگر کسی محفل میں لکھی ہوئی تحریر پڑھ کر لوگوں کو سنانی پڑ جائے تو ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں، آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنے لگتے ہیں، ہاتھ یوں لرزتے ہیں جیسے موبائل…
ہم ہنستے کیوں ہیں، سچی ہنسی اور جھوٹی ہنسی میں کیا فرق ہے؟
ہنسنا ایک ایسی انسانی خصوصیت ہے، جسے وہ بولنے سے بھی پہلے حاصل کرتا ہے۔ انسانی ہنسی سے جڑے بہت سے اسرار ہیں، مگر اس کی کچھ سائنسی توجیہات جان کر شاید آپ حیران رہ جائیں ہنسی انسان کا مشترکہ ورثہ ہے، انسان کا تعلق چاہے کسی بھی خطے یا ثقافت سے ہو، وہ ہنستا…
وہ چار طریقے، جن سے مجرم اے آئی کا استعمال کر کے ہمیں نشانہ بنا سکتے ہیں!
مصنوعی ذہانت (AI) کے بارے میں انتباہات اس وقت ہر جگہ موجود ہیں۔ اس کے خطرات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ماہرین نے ٹرمینیٹر فلم کی مثال کے ذریعے انسانوں کے ناپید ہونے کا سبب بننے والی اے آئی کی صلاحیت کے بارے میں خوفناک پیش گوئیاں کی ہیں۔ تاہم، ہم ایک طویل…
ایک ارب سے زائد قیمت والی دنیا کی مہنگی ترین گائے میں ایسا کیا خاص ہے؟
ہمارے ہاں عید قرباں کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے مالکان کی جانب سے ان کی نادیدہ خوبیاں گِنوا کر قیمتوں میں دُگنا اضافہ معمول کی بات ہے، لیکن دنیا میں گائے کی ایک قسم ایسی بھی ہے، جس کی قیمت بڑھانے کے لیے عید بقر عید کا انتظار نہیں کرنا پڑتا نیلوری نسل…
انقلابی اسٹیم سیل تھراپی، جو ہارٹ فیل کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے
ڈیوک-این یو ایس میڈیکل اسکول کے سائنسدانوں نے ہارٹ فیل کے علاج کے لیے ایک ’اسٹیم سیل تھراپی‘ تیار کی ہے، جس نے طبی آزمائشوں میں بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ تھراپی میں ان خلیات کو خراب دل میں ٹرانسپلانٹ کرنا شامل ہے، جو بعد میں زخمی ٹشوز کو ٹھیک کر…