موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پیر کے روز موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں مہینوں سے جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے باوجود لگ بھگ سبھی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے اہداف طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کی وجہ سے طویل مدتی گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری سیلسیس کی حد کے اندر رکھنے…
پب جی پر دوسری: بھارتی شخص کی محبت میں چار بچوں سمیت سرحد پار کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار
بیشتر بھارتی فلموں میں سرحد پار کی محبت کو موضوع بنایا گیا ہے، جسے امر ہوتا ہوا دکھایا گیا ہے لیکن اس موضوع پر بھارتی فلمیں حقیقت میں بھارتی پولیس کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں پاکستانی شہری سیما غلام حیدر پب جی پر ایک بھارتی شخص کی محبت میں گرفتار ہونے…
سکھر کا محنت کش، انگلیوں کے مٹ جانے والے نشان اور نادرا
محمد سلطان کا تعلق سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے اور وہ ایک محنت کش ہے۔ وہ تین نسلوں سے سوت کے دھاگے سے رسیاں (سُتلی) بنانے کا کام کرتا ہے سلطان کا کہنا ہے ”اپنے خاندانی کام کو جاری رکھنے کے دوران میرے ہاتھوں خصوصاً انگلیوں کے نشان مٹ گئے ہیں، جس کی…
آسٹریلیا ڈپریشن کا علاج متازع نشہ آور ادویات سے کرنے کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا
آسٹریلیا نفسیاتی ماہرین کو ذہنی مسائل اور ڈپریشن کے شکار افراد کا علاج نشہ آور اور اب تک کی متنازع ادویات میں شمار ہونے والی دوائیوں سے کرنے کی اجازت دے کر اس حوالے سے پہلا ملک بن گیا ہے آسٹریلوی حکومت نے یکم جولائی سے نفسیاتی ماہرین (سائکاٹرسٹس) کو…
’جب آنچل بنے پرچم‘ : ایم آر ڈی تحریک کی خواتین
جنرل محمد ضیاءالحق کے طویل مارشل لا کے دوران جمہوریت پسند راہنماؤں نے ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایم آر ڈی کے نام سے ایک تحریک کی بنیاد رکھی۔ سخت پابندیوں کے دور میں، جب خفیہ اداروں کی نگاہیں ہر لیڈر کا تعاقب کر رہی تھیں، بیگم نصرت بھٹو نے اپنے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 17)
میں نے جیپ سے اتر کر کمر سیدھی کی ہے جبکہ سندھو دور نیچے اپنے شور سے اپنے بہنے کا احساس دلا رہا ہے۔ جیپ پھر سڑک پر رواں ہے۔پہلے ہی موڑ نے بتا دیا کہ آنے والا راستہ کتنا دشوار ہوگا۔ فور بائی فور سے یہ موڑ مڑا تو اللہ یاد آ گیا۔ تنگ…
بھارت: ایک شخص، جو اب بھی ایک صدی پرانے باکس کیمرا سے فوٹو بناتا ہے!
”ہیلو! ہیلو! پرانے کیمرے سے تصویر بنوائیں!“ یہ وہ آواز ہے جو بھارتی ریاست راجستھان کے ’گلابی شہر‘ جے پور میں ’ہوا محل‘ دیکھنے آنے والے سیاحوں کے کانوں سے ٹکراتی ہے جے پور کے رہائشی ٹِکم چند پہاڑی تقریباً ایک صدی پرانے باکس کیمرے کے محافظ ہیں اور اس کی…