برازیلی فٹبال اسٹار نیمار پر 33 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد ہونے کی وجہ کیا ہے؟
برازیل کے ایک پراسیکیوٹر نے فٹبال اسٹار نیمار پر ریو ڈی جنیرو کے مضافات میں واقع اپنی حویلی کے اندر ماحولیاتی لائسنس کے بغیر جھیل بنانے پر ایک کروڑ ساٹھ لاکھ رئیلز (33 لاکھ امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا ہے برازیل کے اسٹار فٹبال کھلاڑی نیمار جونیئر پر…
وڈھ میں بڑھتی کشیدگی، اختر مینگل اور شفیق مینگل کے حامی مورچہ زن، معاملہ کیا ہے؟
بلوچستان کے ضلع خضدار میں مینگل قبیلے کے دو گروہوں ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں سکیورٹی کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور علاقہ مکیں خوف اور بے یقینی کی کیفیت سے دوچار ہیں پیر کے روز جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے…
کراچی میں استعمال شدہ پلاسٹک سے پہلی سڑک کی تعمیر
شیل پاکستان نے کراچی میں شیل لیوبریکینٹ کے لیے استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کر کے ایک سڑک تعمیر کی ہے شیل پاکستان نے بی آر آر انٹرپرائزز نامی اسٹارٹ اپ اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ساؤتھ)کے تعاون سے سڑک کی تعمیر مکمل کی، جس کا مقصد…
جوئیں (ڈنمارک کے زیر انتظام، نیم خود مختار جزائر فیرو کی ایک کہانی)
لِنگوریہ سے تھوڑی دور شمال میں، ڈھلوان کے سب سے زیادہ مضبوط حصے پر ایک تنہا مکان ہے اور اِس گھر کے آس پاس کھیتیاں ہیں۔ یہاں کلور اور اُس کے والدین رہتے تھے۔ کلور جب بیس سال کا تھا تو اس کی ماں فوت ہو گئی تھی اور اس کا باپ بستر پر جا…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 18)
”مرول ٹاپ سے وہ دور پہاڑ کی چوٹی پر جو سفید پتھروں کی لکیر دکھائی دے رہی ہے، دراصل ’لائن آف کنٹرول‘ ہے۔ اسی لائن آف کنٹرول کے دامن سے بہتا میں پاکستان میں داخل ہوا ہوں۔ دونوں سرحدوں پر مجھے کوئی فوجی نظر نہیں آیا البتہ ان اونچے پہاڑوں کی چوٹیوں پر دونوں…
اے خیرات دتی اے بے غیرتا؟
حزبِ اختلاف میں ہو تو گالی دو، برسرِ اقتدار ہو تو گھٹنوں کے بل بیٹھ کے کشکول آگے کر دو، خیرات مل جائے تو پھر پلٹ کے منہ بھر گالی دو ’اے خیرات دتی اے بے غیرتا؟ آیندہ جو تیرے ول آواں تے اپنے پئیو دا نئیں۔‘ کم ازکم میں نے تو اپنے ہوش میں…
بعض لوگوں کو بہت زیادہ گدگدی ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ادھر چٹکی وہ دل میں لے رہے ہیں، ادھر اک گدگدی سی ہو رہی ہے۔۔ یا جسارت عکس پہ لب رکھنے کی نہیں کرتے، بہت ہُوا بھی تو پلکوں سے گدگدی کر دی۔۔۔ یہ تو شاعرانہ سی گدگدی ہے، لیکن اگر لغت سے رجوع کریں تو گدگدی وہ کیفیت ہے، جو بغل، تلوے یا پیٹ…
آئی ٹی سیکٹر: نوجوانوں کے لیے فری لانسنگ سے پیسے کمانا کتنا آسان؟
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی فوزیہ عطاءالرحمان اپنی دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں۔ وہ آئی ٹی سیکٹر میں فری لانس کام کرنے والے ان نوجوانوں میں سے ہیں، جو اپنی کام کرنے کی صلاحیت سے زرِمبادلہ پاکستان میں لا رہے ہیں فوزیہ عطا کی اسپیشلائزیشن…