لیاری کے فلم ساز نے خاموش فلم بنا کر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے عدیل ولی رئیس کی فلم ’ٹو ون زا ٹو‘ کو امریکہ میں ہونے والے ’اسٹوڈنٹ ورلڈ امپیکٹ فلم فیسٹول‘ SWIFF میں ایوارڈ سے نوازا گیا فلموں کے فیسٹیول اس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس فلم سازوں نے حصہ لیا تھا،…
’سمائلی فیس‘ کا موجد کون تھا۔۔ سمائلی فیس کے منافع بخش کاروبار بننے کے سفر کی کہانی
زرد رنگ کا دائرہ، دو نکتے اور اوپر کو اٹھی ایک خمیدہ لکیر۔۔ یہ ایک چہرہ بناتے ہیں، جس پر مسکراہٹ پھیلی ہوئی ہے۔ یہ علامت عرفِ عام میں ’سمائلی فیس‘ کہلاتی ہے۔ چند ہی علامتوں کے مقدر میں دنیا بھر میں اس قدر مقبول ہونا لکھا ہوتا ہے یہ اب سوشل میڈیا پر ہر…
فیصل آباد کے عجب بھکاری کی غضب کہانی، جو اپنے پیسے چھیننے والی پولیس کے لیے سر درد بن گیا۔۔
یہ چند ماہ پہلے کی بات ہے جب پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک شام پولیس نے معمول کی کارروائی کے لیے ناکے لگا رکھے تھے۔ انہی ناکوں میں سے ایک پر مامور دو سپاہیوں نے موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے ایک شخص کو روکا، جس نے ہیلمٹ نہیں پہنا تھا پولیس…
وقت تیز رفتاری یا سست روی سے گزرتا کیوں محسوس ہوتا ہے؟
وقت کو مرکز بنا کر اگر لوگوں کو اقسام میں تقسیم کیا جائے، تو دو قسم کے لوگ سامنے آتے ہیں۔ ایک وہ، جو کہتے ہیں ’وقت ہی نہیں گزرتا‘ اور دوسرے وہ، جن کا کہنا ہے ’وقت ہی نہیں ملتا‘ جی ہاں، دنیا میں اکثر افراد کو لگتا ہے کہ جیسے وقت بہت تیزی…
سابق کرکٹرز اور شائقین کو مایوس کرنے والی ویسٹ انڈیز کی شکست کی وجہ کیا ہے؟
دو بار کرکٹ کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوئی۔ خراب کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر جہاں ایک جانب دنیا بھر اس کے مداح گہرے دکھ کا اظہار کر رہے ہیں، وہیں اس کے سابق کرکٹرز کی جانب…
ایک بچہ پالیسی، چینی بزرگ اور پِنگ پانگ۔۔۔
چین کے شہر شنگھائی کے شمال میں واقع ایک قصبے میں خستہ حال عمارتوں سے گھری ایک گلی کے آخر میں قریب ہی واقع ایک ٹیبل ٹینس کلب سے پنگ پانگ گیندوں کی آوازیں گونج رہی ہیں روڈونگ نامی اس قصبے کی زیادہ تر آبادی عمر رسیدہ افراد پر مشتمل ہے، جو اس ٹیبل ٹینس…
دو دوست (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
پیرس محاصرے میں تھا۔قحط زدہ تھا۔ محسوس ہوتا تھا جیسے آخری سانسیں لے رہا ہے۔ چھتوں پر سے چرند پرند غائب ہو چکے تھے۔۔ اور شہر کے گٹر خشک ہو چکے تھے۔ لوگوں کو جو ملتا، کھا لیتے۔ جنوری کی ایک چمکیلی صبح جناب موریسوٹ، جو پیشے کے لحاظ سے گھڑی ساز تھا، لیکن…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 16)
سندھو کہانی جاری رکھے ہے؛ ”لیہہ میری شمال مغربی گزرگاہ پر واقع ہے۔ شیوک دریا بھی میرے متوازی بہتا ڈیڑھ سو میل کا فاصلہ طے کرکے مجھ میں گرتا ہے۔“ ملبیک سے روانہ ہو کر مجھے اولڈنگ پہنچنا تھا۔ اپنے دیس، پاکستان۔۔ یہاں سے ایک سو پچاس میل کا سفر طے کر کے۔۔…