دن میں تھوڑی نیند لینا دماغ کے لیے فائدہ مند ہے، نئی تحقیق
برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دوپہر کے وقت میں کچھ دیر کی نیند کرنے کے انسانی صحت اور خصوصی طور پر دماغی صحت پر حیران کن اثرات پڑتے ہیں واضح رہے کہ ماضی میں کی جانے والی اس طرح کی تحقیقات میں بھی بتایا…
امریکہ: لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت فروخت کرنے کی اجازت مل گئی
امریکہ کی دو کمپنیوں کو جانوروں کے خلیوں سے تیار کیے گئے چکن کو براہ راست فروخت کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جلد ہی ‘کاشت شدہ گوشت’ بھی صارفین کو مخصوص ریستورانوں میں دستیاب ہوگا۔ امریکی محکمہ زراعت نے 21 جون بدھ کے روز ملک…
ایسی بھی کیا جلدی تھی۔۔ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی جاری، وجہ کیا ہے؟
حیران کن طور پر حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن وقت سے بہت پہلے ہی کر دیے جانے کے بعد اس اقدام کی وجوہات پر بحث اور تجزیے جاری ہیں اور سوال کیا جا رہا ہے کہ آخر ایسی بھی کیا جلدی تھی؟ حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق…
ما پارکر کی زندگی (نیوزی لینڈ کے انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
ما پارکر ہر منگل اس ادبی شخصیت کے فلیٹ پر صفائی کے کام پر مامور تھی۔ حسبِ معمول جب وہ اس صبح آئی تو صاحب نے دروازہ کھولا اور اس کے پوتے کے بارے میں پوچھا۔ ماپارکر نے اندھیرے ہال میں داخل ہو کر، دروازہ بند کرنے میں صاحب کی مدد کی، ”ہم نے اسے…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 6)
چلو میں اپنی کہانی آگے بڑھاتا ہوں، ”دارا پہلا بادشاہ تھا جس نے میرے منبع کی تلاش میں اپنے سالار ’اسکا لکس‘ کو بھیجا۔ پہلا یونانی ’کنیشاس‘ تھا جس نے ایرانیوں کو میرے بارے معلومات فراہم کیں۔ سکندر کے مورخین میں ’ٹالمی، آریان، سواٹر، نیرچس‘ وغیرہ نے مجھ پر…
جاپان میں لوگوں کو مسکرانے کی تربیت دینے کی نوبت کیوں آئی؟
مسکرانے کی تربیت؟ خیال ذرا انوکھا سا لگتا ہے، مگر کائیکو کوانو ایک ایسی ہی انسٹرکٹر ہیں، جو مسکرانے کی باقاعدہ کلاس میں لوگوں کو مسکرانے کا طریقہ سکھاتی ہیں جی ہاں، جاپان میں مسکرانے کی تربیت دی جا رہی ہے کیونکہ خیال ہے کہ کووڈ کی وبا کے دوران مسلسل ماسک…
’ہوا میرا نام جانتی ہے‘ امریکی سرحد پر خاندانوں کی جدائی کا المیہ اور ازابیل آئی اینڈے کا ناول
”پنچھی ندیا پون کے جھونکے، کوئی سرحد نہ انہیں روکے۔۔ سرحدیں انسانوں کے لئے ہیں، سوچو! تم نے اور میں نے کیا پایا انساں ہوکے؟“ یہ جاوید اختر کی ایک نظم کے بول ہیں، جس میں سرحدوں کی وجہ سے انسانوں کی دوریوں اور اس کے درد کو موضوع بنایا گیا ہے۔ بدقسمتی سے یہ…