’انہیں حیدرآباد لے جائیں‘ مٹھی ہسپتال یا مشورہ مرکز؟
ننگرپارکر کے گاؤں اون وانڈھیو کی رہائشی چھیالیس سالہ ہریاں کے شوہر کھیت مزدور ہیں اور وہ خود بھی کشیدہ کاری اور کڑہائی کر کے کچھ پیسے جوڑ لیتی ہیں مقامی صحافی جی آر جونیجو کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ دنوں ہریاں کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت ہوئی تو انہوں…
میرپور خاص: ذہنی معذوری کی شکار ایتھلیٹ بچی، جس نے سب کے ذہن بدل دیے!
سندھ کے ضلع میرپورخاص کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ثناء کو اسپیشل اولمپکس پاکستان کی ٹیم نے تلاش کیا اور آج وہ جرمنی کے شہر برلن میں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں حصہ لے رہی ہیں ذہنی معذروی سے لڑتی ثناء الفاظ کی درست ادائیگی سے قاصر ہیں اور یہی…
’ایجنٹ سنہرے خواب دکھا کر جہنم میں جھونک دیتے ہیں‘
اٹھائیس سالہ توقیر خان دو سال سے اٹلی کے شہر میلان میں ہے۔ اس کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے اور وہ لیبیا سے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر اٹلی میں داخل ہوا تھا ٹیلی فون پر اپنی کہانی سناتے ہوئے توقیر خان نے بتایا میں اپنے گھر سے نکلنے…
یونان کشتی حادثہ اور کشمیر کے بنڈلی گاؤں میں دم توڑتی امیدیں۔۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے لائن آف کنٹرول پر واقع بنڈلی گاؤں کے بیچوں بیچ چھوٹی چھوٹی پگڈنڈی نما سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے قریب رکے بغیر آگے بڑھ جاتے ہیں، گویا ایک دوسرے سے نظریں چرا رہے ہوں۔ گھروں…
ٹائٹینک کا ملبہ، گمشدہ ٹائٹن آبدوز اور پاکستانی نژاد تاجر باپ بیٹا
گمشدہ ٹائٹن آبدوز کے بارے میں ماہرین نے رات گئے بتایا ہے کہ اب اس میں موجود سیاحوں کے لیے صرف 30 گھنٹے کی آکسیجن باقی رہ گئی ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے کیونکہ اندازہ ہے کہ آبدوز پر سوار افراد کے پاس استعمال کے لیے آکسیجن…
حرفِ تسلی
لوگ ان کے پاس بیمار کو تبھی لاتے، جب وہ جاں بلب ہوتا۔ ڈاکٹر رمن اکثر غصے سے پھٹ پڑتے ”تم ایک دن پہلے کیوں نہیں آ سکتے تھے“ وجہ صاف ظاہر تھی۔ ایک تو پچیس روپے ڈاکٹر کی ملاقات کی بھاری فیس اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ کوئی بھی اس حقیقت…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 4)
میں (سندھو) کون ہوں؟ ”میں یہاں سنگی کھابب پر کھڑا دریائے سندھ کو زمین کی آغوش سے جنم لیتے دیکھ رہا ہوں۔“ سیون ہیڈن دنیا میں بے شمار دریا ہیں نامور، منہ زور اور تاریخی۔۔ دریائے نیل کا ذکر اگر قرآن پاک میں ہے تو بہت سے دریاﺅں کا تذکرہ ہندوﺅں کی مقدس کتب…
ماحولیاتی تباہی پر شک ہے؟ اپنے اردگرد دیکھیے
جب آپ ماحولیاتی بحران کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں کیا آتا ہے؟ مستقبل کی دہائیوں میں بنجر اور بے آب و گیاہ زمینیں؟ ہزاروں میل دور پگھلی ہوئی برف، جس پر کوئی قطبی ریچھ دکھائی نہیں دیتا؟ شاید بہت سے لوگوں کی طرح آپ کے تصور میں سیاہ رنگ کا پردہ آتا…