محبت کا کوئی ایک راستہ نہیں
محبت کے سچا ہونے کا پتہ کیسے لگایا جائے؟ یہ سوال انسان کے جذباتی پہلوؤں میں سب سے اہم ہوتا ہے، مگر کیا حقیقت میں ‘”سچی محبت‘‘ نام کی کوئی چیز موجود بھی ہوتی ہے؟ انسان کی سماجی زندگی میں سچ وہ ہے، جس پر ہم یقین رکھتے ہیں۔ جہاں تک محبت کا تعلق ہے،…
میہڑ کی مہندی: خوشبو کے لمس اور رنگوں کی سرگوشی کی کہانی
کہتے ہیں کہ کچھ خوشبوئیں یادوں کے دریچے کھول دیتی ہیں۔ کچھ رنگ احساسات کو بیدار کر دیتے ہیں۔ مہندی وہ نازک خوشبو ہے جو خوابوں کی طرح ہتھیلی پر اترتی ہے اور محبت کے رنگ میں رچ بس جاتی ہے۔ اس کی مہک میں ماضی کی گلیاں آباد ہیں، جہاں دادی اماں کے ہاتھوں…
تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
موجودہ زمانے میں چاہے نظریاتی ریاستیں ہوں یا جمہوری ریاستیں، دونوں میں نصاب کے ذریعے طالبِ علموں کی مینوفیکچرنگ کی جاتی ہیں۔ اِنہیں علم کا وہ حصّہ پڑھایا جاتا ہے جو ریاست کے مُفاد میں ہو۔ علم کا وہ حُصول جو عالمی معلومات سے متعلق ہو اور جس میں مُختلِف…
انٹرنیٹ پر گبلی آرٹ کی بھرمار۔۔ گبلی آرٹ کیا ہے اور اس کا پسِ منظر کیا ہے؟
اگر آپ کسی غار میں نہیں رہ رہے تھے، تو یقینی طور پر آپ نے اپنے دوستوں، خاندان کے افراد، اور جاننے والوں کو ایک مخصوص طرز کے کارٹون میں ڈھال کر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کرتے دیکھا ہوگا۔ اوپن اے آئی کے نئے امیج-جنریشن ٹول کا پچھلے ہفتے اتنا…
تاریخ کا ایک فراموش کردہ موضوع: انسانی جذبات
جذبات کا اثر نہ صرف افراد پر ہوتا ہے بلکہ یہ پوری سوسائٹی کے لیے تبدیلی کا باعث ہوتے ہیں، لیکن تاریخ کی کتابوں میں عام طور پر بڑے بڑے واقعات اور جنگوں کا احوال تو تفصیل سے درج ہوتا ہے، انسانی جذبات کی نمائندگی پر توجہ نہیں دی جاتی۔ لیکن اب صورتِ حال بدل…
انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
مشینوں کے غلام لوگ زندگی کے راستے سے بھٹکنے لگے
کبھی وہ بھی دن تھے جب گاڑی کی کھڑکیاں کھول کر تازہ ہوا کو گلے لگاتے، راستوں کے حسین مناظر دیکھتے، اور سفر کو زندگی کا ایک خوبصورت حصہ سمجھتے تھے۔ گاڑی میں گیت گانے اور قہقہے لگانے کا ایک الگ ہی مزا تھا۔ اگر راستہ بھول بھی جاتے تو کوئی پریشانی نہیں ہوتی…