ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں ہلکی سے متعدل بارش کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے این ڈی ایم اے نے امریکی موسمیاتی نشریاتی ادارے ’دی ویدر چینل‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ علاقوں میں…
شجاع (مصری ادب سے منتخب افسانہ)
میرا دل خوف سے دھڑک رہا تھا، اندھی گولیوں کا تصور ہی میرا خون خشک کئے دے رہا تھا، بم پھٹنے کے خیال ہی سے میرے جسم میں لرزہ تھا، ایک لمحے کو میں نے معرکے سے فرار ہونے کا سوچا، لیکن اگلے ہی لمحے مجھے اپنے ساتھیوں کا خیال آیا کہ وہ میرے بارے…
بندہ مُک سکتا ہے، تمباکو نہیں
عالمی ادارہِ صحت کے تحت انیس سو ستاسی سے ہر سال اکتیس مئی کو یومِ نجاتِ تمباکو منایا جاتا ہے مقصد تمباکو کی پیداوار کے اثرات و متبادلات کے بارے میں آ گہی بڑھانا اور حکومتوں کو باور کرانا ہے کہ اگر وہ تمباکو پر دی جانے والی سبسڈی خوراک کی قلت میں کمی…
پریس کانفرنس لانڈری سروس
اب اس کمبخت دل کا کیا کریں؟ سارے وجود کے ساتھ ادھر بوڈاپسٹ میں موجود ہے مگر اٹکا ہوا اُدھر پاکستان میں ہے۔ دوسری طرف سوچیں ہیں کہ قابو میں نہیں آ رہیں۔ دماغ کا یہ عالم ہے کہ جتنا کسی اور طرف لگانے کی کوشش کرتے ہیں، اس کی سوئی وہیں اٹکی رہتی ہے،…
مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ، جسے انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے!
نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی انٹرنیٹ ایپلیکیشن بن گیا۔ صرف دو ماہ میں دس کروڑ فعال صارفین اس تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی نگرانی کرنے والی کمپنی ’سینسر ٹاؤن‘ کے اعداد و شمار کے مطابق…
سندھ میں آموں کی کاشت کا نیا طریقہ کیا ہے؟
یوں تو سندھ کے شہر کنری کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں ایشیا کی ایک بڑی ’مرچ منڈی‘ کا نام آتا ہے، لیکن اب کنری کے ماہر زراعت ڈاکٹر میر امان اللہ تالپور شہر کو ایک نیا تعارف دینے کے لیے کوشاں ہیں ڈاکٹر میر امان اللہ تالپور نہ صرف ماہر زراعت کی…
بھارتی ریاست منی پور میں خونی تنازعات کی تاریخ کیا ہے؟
بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات کے بعد دو روز قبل ریاستی وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ چالیس عسکریت پسند باغیوں کو مار دیا گیا ہے دوسری جانب ’کوکی نیشنل آرگنائزیشن‘ نامی مقامی تنظیم نے اس دعوے کو رد کر دیا…
فیڈریشن کے سربراہ پر جنسی ہراسانی کا الزام: بھارت کی خواتین ریسلرز نے اپنے خط میں کیا لکھا؟
یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) بھارت میں جنسی ہراسیت کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین ریسلرز کے دفاع میں سامنے آ گئی ہے اور ریسلرز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کو معطل کرنے کی دھمکی دی ہے واضح رہے کہ بھارت…