18 ارب ڈالر جرمانے سے بچنے کے لئے امریکا پاک-ایران گیس پائپ لائن کی اجازت دے، پاکستان
اطلاعات کے مطابق پاکستان نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ اسے ایران سے گیس خریدنے کے لیے پائپ لائن بنانے کی اجازت دے دے یا مارچ 2024 تک اس منصوبے کو مکمل نہ کرنے کی صورت میں اسے 18 ارب ڈالر کا متوقع جرمانہ ادا کرنے میں ہی مدد کر دے موقر انگریزی روزنامہ…
جاپان کی انتہائی تیز رفتار الیکٹرک کار کے دو حیران کن عالمی ریکارڈز
جاپان کی الیکٹرانک کاریں بنانے والی کمپنی ’ایس پارک‘ کی تیار کی گئی گاڑی نے حال ہی میں تیز ترین رفتار سے چلنے کے دو حیران کن عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں ‘آؤل’ نامی الیکٹرک کار نے دونوں ریکارڈ شمالی انگلینڈ کے الوینگٹن ایئر فیلڈ میں بنائے…
اینڈرائڈ صارفین پلے اسٹور پر موجود اس ایپ سے ہوشیار رہیں!
ماہرین نے اینڈرائڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر موجود ایک ایپلیکیشن ان کا ڈیٹا چرا سکتی ہے سافٹ ویئر کمپنی ای سیٹ نے ’آئی ریکارڈ‘ نامی اسکرین ریکارڈر ایپلیکیشن کی نشان دہی کی ہے، جو میلویئر سے متاثر ہے یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر 19 ستمبر…
واٹس ایپ پر میسیج بھی کریں اور سامنے آپ کا نمبر بھی نہ جائے۔۔ نیا فیچر متعارف ہونے کا امکان
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ صارفین کے موبائل فون نمبر کی پرائیویسی کے لیے ایک اور زبردست فیچر جلد متعارف کروانے جا رہا ہے اطلاعات ہیں کہ کمپنی کی جانب سے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید محفوظ رکھنے کے لیے ایک…
انجان نگر میں کھلی ایک کھڑکی (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
وہ وہاں رہنے کے لئے کیوں گیا تھا؟ اسے خود بھی اس کی وجہ معلوم نہ تھی۔۔ لیکن شاید اسے معلوم تھا۔۔۔ وہ وہاں اس لئے گیا تھا کہ وہاں کا مخصوص منظر اس کی پریشانیاں دور کر سکے؛ کھلی جگہیں، کھیت، خاموشی، ماضی کے گھروندے۔۔ جب گھر، گھر ہُوا کرتے تھے؛ جن کے اندر…
میں تو ابو ہوں، میری بات کوئی کیوں نہیں مانے گا؟
ابا ڈاکٹر نہیں بن پائے تو اولاد ضرور بنے گی، ابا ڈاکٹر بن گئے، تب تو ضرور بنے گی، کیوں، اسے آپ نے پیدا کیا ہے اس لیے؟ بچے ہماری لیبارٹری نہیں ہوتے۔ زندگی بھر ہم لوگ جن اچھی بری چیزوں سے گزرتے ہیں، ان کا نام ’تجربہ‘ رکھ کر آنے والوں کے لیے ماحول…
تاریخ کی عدالت
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔ ان کی اپنی فوجی طاقت اور اثر و رسوخ ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے انگریز مورخ لارڈ ایکٹن نے ایک جگہ لکھا ہے کہ تاریخ میں جن حکمرانوں…
تھائی رائیڈ گلینڈ کا عالمی دن، تھائی رائیڈ گلینڈ کے بارے میں وہ سب، کچھ جو آپ کو جاننا چاہیے
جسم میں کمزوری، بال گرنا، ذہنی دباؤ، یادداشت میں کمزوری یہ تھائی رائیڈ کی وجہ سے ہونے والی اہم علامات سمجھی جاتی ہیں، جن میں انسان انتہائی سست ہو جاتا ہے، جسمانی اعضا درست طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تھائی رائیڈ کا عالمی دن آج 25 مئی کو منایا جا رہا…