اگر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کا ارادہ ہے تو یہ ضرور پڑھیں
دیکھا گیا ہے کہ معلومات کی کمی کی وجہ سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والے سیاح بالائی علاقوں کی سیاحت پر دس گنا زیادہ اخراجات کرتے ہیں، جس کی بڑی وجہ ان کا ناجائز منافع خوروں کے ہتھے چڑھنا ہوتا ہے قیصر عباس صابر کے مطابق جب وہ لوگ ٹرین کے…
پولیٹیکل سیٹائر: عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں سابق امریکی صدر کا ڈمی نظر آئے گا
اس سال عید الفطر کے موقع پر ’منی بیک گارنٹی‘ بھی سنیما گھروں کی زینت بنے گی، اس فلم کو زیادہ اہمیت اس لیے دی جا رہی ہے کیونکہ اس کی کاسٹ بھی بڑی ہے، اور اس میں جلوہ گر ہونے والے کردار بھی اس فلم میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈمی بھی…
عہدہ ڈائریکٹر، کام چوہے مارنا اور اجرت ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے زائد!
امریکی شہر نیو یارک میں چوہوں سے متعلق ایک اکیڈمی تو پہلے ہی سے موجود ہے، اب وہاں چوہوں کی پہلی ’زار‘ بھی مقرر کر دی گئی ہیں۔ کیتھلین کوریڈی نامی اس اہلکار کو نیو یارک سٹی میں چوہوں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے زار ویسے تو ماضی کے روسی…
خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی فضائیہ اہلکار کی ڈرامائی گرفتاری!
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے جمعرات کو امریکی فضائیہ کے نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ سمیت امریکی حکومت کی حساس دستاویزات کو عام کرنے میں…
”اتحادی ہونے کا مطلب تابعدار نہیں“ ماکروں کا امریکہ کو جواب
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ تائیوان کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم ہیں اور امریکہ کے اتحادی ہونے کا مطلب اس کا تابعدار ہونا قطعی نہیں ہے۔“ چین کے حالیہ دورے کے دوران تائیوان کے متعلق فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے بیان…
بھارت میں وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر کتے کے خلاف مقدمہ درج
ایک عجیب و غریب واقعہ میں، بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی کا پوسٹر کھرچنے پر ایک کتے کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کی ایک رہنما مقامی…
چابی (عبرانی ادب سے منتخب افسانہ)
سہ پہر تین بجے بیسی پوپکنز نے باہر جانے کے لیے تیاری کا آغاز کیا۔ یہ شدید گرمی کے دنوں میں خصوصاً ایک مشکل مرحلہ تھا۔ سب سے پہلے وہ اپنے موٹے اور بھدے جسم کو (کارسٹ) تنگ شمیض کی مدد سے مطلوبہ شکل میں لائی۔ پھر لباس پہنا۔ اس کے بعد گھر میں رنگے…
اسرائیلی ڈیٹرینس کا بت پاش
اسرائیل سے جو سیاسی بیانیہ حالیہ چند دنوں کے دوران سامنے آیا ہے، وہ اس ملک کی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ کہا جا سکتا ہے۔ اس بیانیہ کی جھلک اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ کے ایک بیان سے واضح ہوتی ہے جو انہوں نے بن یامین نتن یاہو حکومت کی طرف سے دی جانے…