ہم کتنا پانی ضائع کرتے ہیں؟
چند سال قبل آسٹریلیا کی ایک واٹر کمپنی نے نبی کریم ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ سے استفادہ کیا تھا، جس کا مفہوم ہے ”بہتے دریا پر ہوتے ہوئے بھی پانی حد سے زیادہ خرچ مت کرو“ واٹر کمپنی نے یہ حدیث پانی کی بوتل پر تحریر کرائی تھی پانی کی قلت کے اس دور…
بلوچستان: سمندر میں پاکستان کی پہلی کمیونٹی پولیس متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستانی سمندر میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے پہلی مرتبہ کمیونٹی پولیس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ماہی گیروں کو تربیت دے کر بڑی کشتیوں اور ممنوعہ جال کے ذریعے مچھلیوں اور سمندری حیات کے غیر قانونی شکار…
”ہم بنیادی طور پر کائنات کے بارے میں غلط ہیں۔“ نئی تحقیق میں سائنسدانوں کا اعتراف
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ ممکن ہے ہم کائنات کے کچھ گہرے حصوں کے متعلق بنیادی طور پر غلط ہوں واضح رہے کہ سائنسدان کئی برسوں سے ’ہبل ٹینشن‘ کی وجہ سے حیران ہیں۔ اس سے مراد کائنات کے پھیلاؤ کی رفتار ماپنے میں دشواری ہے: مختلف پیمائشیں…
بھارت کی دو سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کی دودھ کے برانڈ پر لڑائی
بھارتی ریاست گجرات میں قائم دودھ فروخت کرنے والی معروف کمپنی ’امول‘ نے کرناٹک میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے اس فیصلے کے بعد انتخابات سے پہلے جنوبی ریاست میں سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے قبل ازیں اس ماہ امول نے اپنی ٹویٹ میں کہا…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کویت کی پہلی نیوز کاسٹر کی رونمائی
ان دنوں دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شہرہ ہے اور اس کی مدد سے نئے ایجادات اور مختلف کام انجام دیے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں کویت میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسی نیوز پریزیںٹر بنائی گئی ہے، جسے دیکھ کر حقیقت کا گمان…
ورلڈکپ 2023: ایسا کیا ہے، جو اس مرتبہ پہلی بار ہو رہا ہے؟
رواں سال اکتوبر تا نومبر بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے بارے میں ایک دلچسپ حقیقت سامنے آ رہی ہے۔ اس مرتبہ ایک چیز پہلی بار ہوگی، جو اس سے پہلے ورلڈ کپ میں نہیں ہوئی جی ہاں، اس بار کے میگا ایونٹ میں تمام ٹیموں کے کپتان پہلی مرتبہ ورلڈ کپ…
ہر نئے میک کمپیوٹر میں بِٹ کوئن کی خفیہ دستاویز کی موجودگی کا انکشاف
ایک ٹیکنالوجی بلاگر کو پتہ چلا ہے کہ کوئی بھی میک کمپیوٹر، جسے 2018ع کے بعد میک آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن استعمال کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، اس میں ’بٹ کوئن وائٹ پیپر‘ کی کاپی پوشیدہ ہے یوں ہر نئے میک کمپیوٹر میں بِٹ کوئن کی خفیہ دستاویز چھپی ہونے کا…
گوگل نے قرض دینے والی ایپس کی صارفین کے رابطوں، تصاویر تک رسائی روک دی
گوگل نے ذاتی قرض دینے کی پیشکش کرنے والی ایپلیکیشنز کو پاکستان میں اپنے صارفین کے رابطوں یا تصاویر تک رسائی سے روک دیا ہے اپریل 2023ع کی پالیسی اپ ڈیٹ میں گوگل نے پاکستان میں ایپس کے لیے لازمی قرار دیا کہ وہ ذاتی قرض فراہم کرنے کی اپنی اہلیت کو ثابت کرنے…