کینیڈا: مسجد کے احاطے میں نمازی کو کچلنے کے کوشش، ملزم گرفتار
غیرمسلم ممالک بالخصوص یورپی ممالک میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلمانوں پر قاتلانہ حملے، املاک کو نقصان پہنچانے، قرآن مجید کی بے حرمتی، شعائرِ اسلامی کی توہین اور شانِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی کے اب تک جتنے بھی سوقیانہ…
کراچی: نوے فیصد مردم شماری مکمل، شہر کی آبادی میں کمی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مردم شماری کا عمل تقریباً نوے فیصد مکمل ہو گیا ہے، جہاں دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہر کی مجموعی آبادی میں چھ برس قبل کے مقابلے میں پندرہ فی صد کمی کا امکان ہے، جس کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے کا خدشہ ہے واضح رہے کہ…
مصنوعی ذہانت، چیٹ جی پی ٹی اور کامیابی؟
آج کل آرٹیفیشل انٹیلی جنس خاص طور پر مصنوعی ذہانت پر مبنی پروگرام چیٹ جی پی ٹی کا بہت شہرہ ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے تخلیق کار ایسا مواد سامنے لارہے ہیں جنھیں دیکھ اور سن کر یقین ہی نہیں ہوتا کہ ایسے مواد کے پیچھے انسانی ذہن نہیں بلکہ ایک مشینی…
پروجیکٹ ٹائیگر: ہندوستان کے صدیوں سے آباد مقامی لوگ، جنہیں شیروں کے تحفظ کی قیمت ادا کرنی پڑی
جب وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی شہر میسور میں اعلان کیا کہ شیروں کی آبادی پچاس سال قبل شروع ہونے والے ’پروجیکٹ ٹائیگر‘ کے بعد سے تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے، تب حکام جشن منا رہے تھے کچھ ہی فاصلے پر سراپا احتجاج صدیوں سے آباد مقامی قبائل/ آدیواسیوں کی…
ماحولیاتی تبدیلیاں آرکٹک کی تہہ میں زمین کی ’منجمد یادداشت‘ کو پگھلا سکتی ہیں!
آرکٹک کی برف بہت جلد ختم ہونے والی ہے اور جب یہ مکمّل طور پر پگھل جاۓ گی تو دنیا آج کی طرح نہیں دکھے گی. آرکٹک پچھلے تیس سالوں میں تقریباً اپنی تمام ہی سب سے پرانی اور موٹی برف کی تہہ کو کھو چکا ہے اور اب آرکٹک کے 80 فیصد حصّے پر…
آپ کا موبائل فون زلزلے کی پیش گوئی کیسے کر سکتا ہے؟
گذشتہ ماہ 21 مارچ کی شب افغانستان، پاکستان اور بھارت میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا میں کم سے کم نو افراد ہلاک جبکہ چھیالیس زخمی ہوئے۔ اس زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش سلسلہ میں بتایا گیا ہے زلزلے کے وقت ان ممالک میں…
سندھی ادبی بورڈ کے لوگو سے ’موہن جو دڑو‘ کا بَیل ہٹانے کا معاملہ اور احتجاج۔۔
سندھ حکومت کے ماتحت ادارے سندھی ادبی بورڈ کے لوگو سے موہن جو دڑو کے دور کے بیل کی شبیہہ ہٹا کر سندھ کا نقشہ لگانے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احتجاج کر کے لوگو کی بحالی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے سندھی ادبی بورڈ کا مونو…
متحدہ عرب امارات کے مسلمان خلا باز روزے کیسے رکھتے ہیں؟
اس وقت ماہِ رمضان چل رہا ہے اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان روزے رکھ رہے ہیں۔ ایسے میں فلکیات اور خلائی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ زمین سے ڈھائی سو میل کی بلندی پر واقع بین الاقوامی خلائی مرکز میں خلا باز سلطان النیادی کس…