امریکہ فوجی دستاویزات لیک کرنے میں حکام کو کسی امریکی کے ملوث ہونے کا شبہ
اعلیٰ امریکی حکام حال ہی میں آن لائن لیک ہونے والی ان انتہائی خفیہ فوجی اور انٹیلی جنس دستاویزات کو عام کرنے کے ماخذ کا پتہ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں، جن میں یوکرین کے فضائی دفاع سے لے کر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد تک کی تفصیلات شامل ہیں خبر رساں ادارے…
’ہمارے بیگ تیار ہیں‘: ہزار فٹ گہرے گڑھے سے ٹیکساس کے لوگ خوفزدہ
امریکی ریاست ٹیکساس میں زمین پر پڑنے والا ایک گڑھا، جس کی چوڑائی اس وقت ایک ہزار فٹ سے زیادہ ہے، کا دھانہ دوبارہ پھیلنا شروع ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے علاقہ مکین خوف میں مبتلا ہیں اور ممکن ہے کہ انہیں یہ علاقہ چھوڑنا پڑے یاد رہے کہ یہ گڑھا پہلی بار…
ارشد شریف کی بیوہ کی سوشل میڈیا مہم، اقوام متحدہ سے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے سوشل میڈیا پر ایک مہم کا آغاز کیا ہے، جس میں انہوں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے اپنے شوہر کے قتل کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے جویریہ صدیق نے اتوار کو اپنی ایک وڈیو…
آس پاس کہیں۔۔ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
کل رات ایک خواب دیکھا۔ میں اپنے جسم کے اندر قید ہوگیا ہوں۔ میرا جسم سو رہا ہے۔ میں اسے اندر سے ٹھوکریں مار مار کر جگانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ جسم سویا پڑا ہے اور میں اپنے ہی جسم کے اندر تڑپ رہا ہوں؛ سانس کی نلی کے آس پاس کہیں۔۔ بابا نے…
ستیش کوشک کی کہانی: مسٹر انڈیا میں ’کیلنڈر‘ کا کردار اور جنرل ضیا الحق!
ممبئی میں ٹیکسٹائل مل اور مل میں ملازمت کا پہلا دن۔ پہلے دن کا کام خاک آلود کمرے کو جھاڑنا اور صاف کرنا تھا۔ جس شخص کو یہ کام کرنا تھا، وہ ملک کے مشہور نیشنل اسکول آف ڈرامہ کا پاس آؤٹ تھے اور انہوں نے ایف ٹی آئی آئی پونے میں ٹریننگ بھی لی…
یہاں بس سفید ہاتھی ہی پل سکتے ہیں
جب کسی درباری کو سزا دینا یا سبق سکھانا مقصود ہوتا تو اگلے وقتوں کے بادشاہ اس درباری کو تحفتاً ہاتھی بخش دیتے۔ اب یہ درباری کا فرض تھا کہ نہ صرف شاہ کے بخشے ہاتھی کو کسی بیماری یا حادثے میں مرنے نہ دے بلکہ اسی طرح خوش و خرم موٹا تازہ رکھے، جس…
ملیر: ایجوکیشن سٹی کے نام پر مقامی باشندوں کی زمینوں پر قبضے کے خلاف ایس آئی آر اے کا اجتماع
گزشتہ روز ایجوکیشن سٹی اور دیگر نام نہاد منصوبوں کے نام پر مقامی لوگوں کی زرعی زمینوں پر قبضہ اور ہزاروں سال سے آباد مقامی لوگوں کو اپنے ہی گھروں اور زمینوں سے بیدخل کرنے کے خلاف سیاسی اور قانونی لائحہ عمل طے کرنے کے لیئے ایک اجتماع عام منعقد کیا گیا اس…
کیا ایلون مسک کی تیار کردہ کمپیوٹر چپ انسانی دماغ پڑھ سکتی ہے؟
”مستقبل عجیب ہونے والا ہے۔‘‘ یہ وہ الفاظ ہیں ، جو ایلون مسک نے سن 2020ع میں اپنی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نیورالنک کے تیار کردہ دماغی امپلانٹس کے ممکنہ استعمال کی وضاحت کرتے ہوئے کہے تھے۔ پچھلے سات سالوں سے یہ کمپنی ایک کمپیوٹر چپ تیار کر رہی ہے، جسے دماغ…