آٹا مہنگا، خودی سستی
بچپن سے ایک جھوٹ اتنی مرتبہ سنا ہے کہ اس پر یقین سا آ چلا تھا۔ وہ یہ کہ پاکستان میں رات کو کوئی بھوکا نہیں سوتا۔ زمین زرخیز ہے لوگ ایک دوسرے کے اتنا قریب رہتے ہیں کہ جو دال دلیہ ہو وہ آپس میں بانٹ لیتے ہیں ایک بزرگ نے ایک دفعہ یہ…
سندھ میں ’قبائلی تنازعے‘ میں ہلاک ہونے والے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کون ہیں؟
سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں جمعرات کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو قتل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر اجمل ساوند گندم کی کٹائی کے باعث اپنے آبائی علاقے میں مقیم تھے۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کے مطابق انہیں جمعرات کو اس وقت نشانہ…
بھارت: بہار میں سترہویں صدی کی شاہی مسجد پر حملہ، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ہے؟
انڈیا کی مشرقی ریاست بہار کے شہر بہار شریف میں تقریباً چار صدیوں پرانی شاہی مسجد میں توڑ پھوڑ کو عینی شاہدین نے ’موت کو قریب سے دیکھنے کا منظر‘ قرار دیا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے مذہبی جلوس کے موقع پر مسجد پر دھاوا بول دیا۔ حملے کے بعد مسجد میں آگ…
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے محققین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہو سکتے ہیں واضح رہے کہ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا…
50 کالجوں سے 13 لاکھ ڈالرز کے اسکالر شپس کی آفرز حاصل کرنے والی 18 سالہ طالبہ کیا تجویز کرتی ہیں؟
دنیا بھر میں ہائی اسکول کے لاکھوں طالب علموں کی طرح جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے ویسٹ لیک ہائی سکول سے تعلق رکھنے والی دیا براؤن کو بھی عالمی وبا کے دوران گھر میں رہ کر آن لائن کلاسیں لینے پر مجبور ہونا پڑا، لیکن گھر تک محدود ہونے کی وجہ سے انہوں نے ہمت…
ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی کی نئی ایپ ‘لیمن 8’ کیا ہے؟
ایک طرف امریکہ میں قانون ساز چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی لگانے پر بحث کر رہے ہیں تو دوسری جانب اسی کی پیرنٹ کمپنی کی حال ہی میں متعارف کردہ ایک نئی ایپ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کی…
”دنیا بھر میں ہر چھ میں سے ایک فرد بانجھ پن کا شکار“
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر چھ میں سے ایک شخص بانجھ پن کا شکار ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہِ صحت کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار 1990ع سے 2021ع تک ہونے والی طبی تحقیقی رپورٹس پر…
فیفا کی عالمی رینکنگ؛ ارجنٹائن نے برازیل سے پہلی پوزیشن چھین لی
ارجنٹینا نے فیفا کی عالمی رینکنگ میں 6 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے گزشتہ برس فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا ارجنٹینا آخری بار 2017 میں…